تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَزْکِیَہ" کے متعقلہ نتائج

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

تَقْریبِ عِشْق

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبِ عَرُوسی

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقارُب

پاس پاس ہونا، قریب ہونا

تَقَرُّب

نزدیکی، قرب، قربت، نزدیک ہونا

بَتَقریب

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

تَقَرُّبُ اِلٰی اللہ

(عبادت و ریاضت کے ذریعے) خدا کے قریب ہونا، بارگاہ الہٰی میں قربت کی سعی کرنا.

تَقَرُّب ڈُھونڈنا

قربت تلاش کرنا، نزدیک ہونے کی کوشش کرنا

تَقَرُّب حاصِل کَرنا

بَحْرِ تَقارُب

(عروض) رک : بحر متقارب.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَزْکِیَہ کے معانیدیکھیے

تَزْکِیَہ

tazkiyaतज़्किया

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: زَكَى

تَزْکِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاک کرنا ، تصفیہ ، صفائی ، پاکی .
  • ، ریاضت ، عبادت اور اوراد و وظائف وغیرہ کے زریعے قلب یا نفس کو صفت زمیمہ کے عیوب سے پاک و صاف کرنا (عموماََ) نفس وغیرہ کے ساتھ
  • ، مال سے زکوۃ دینا ؛ زکوۃ لینا
  • اُگانا ، بڑھانا ، نشو ونما دینا .
  • خود اپنی تعریف کرنا ، خود ستائی .
  • ۔(ع۔ بروزن تجربہ) مذکر۔ پاک کرنا۔ صاف کرنا۔ پاکی۔ صفائی۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tazkiya

Noun, Masculine

  • edification, purification, sanctifying

तज़्किया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शुद्धिकरण, सफ़ाई
  • ، माल से ज़कात देना , ज़कात लेना
  • ، रियाज़त, इबादत और औराद-ओ-वज़ाइफ़ वग़ैरा के ज़रीए क़लब या नफ़स को सिफ़त ज़मीमा के उयूब से पाक-ओ-साफ़ करना (अमोमा) नफ़स वग़ैरा के साथ
  • ۔(ए। बरोज़न तजुर्बा) मुज़क्कर। पाक करना। साफ़ करना। पाकी। सफ़ाई
  • उगाना, बढ़ाना, नशो विनिमा देना
  • ख़ुद अपनी तारीफ़ करना, ख़ुद सताई
  • पाक करना, तसफ़ीया, सफ़ाई, पाकी
  • शुद्ध करना, पवित्र करना, माल की ज़कात देना, शुद्धि, सफ़ाई
  • शुद्ध करना, पवित्र करना, माल की ज़कात देना, शुद्धि, सफ़ाई

تَزْکِیَہ کے مترادفات

تَزْکِیَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَزْکِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَزْکِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone