تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَذْکِرَۂ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَذْکِرَۂ عِشْق کے معانیدیکھیے
تَذْکِرَۂ عِشْق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محبت کا چرچا، عشق و محبت کی گفتگو
شعر
کچھ تذکرۂ عشق رہے حضرت ناصح
کانوں کو مزہ دیتی ہے گفتار محبت
شکوہ منظور نہیں تذکرۂ عشق نہ چھیڑ
کہ وہ درپردہ مرا حال پریشاں نکلا
اور بھی قرض ہیں تحریر کے اے صاحب علم
اک فقط تذکرۂ عشق نہ تحریر میں رکھ
English meaning of tazkira-e-'ishq
Noun, Masculine
- description of love, talk of love
तज़्किरा-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेम का विवरण, प्यार और स्नेह की बात करते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَذْکِرَۂ عِشْق)
تَذْکِرَۂ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔