تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَضحِیک کا نِشانَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تَضحِیک کا نِشانَہ کَرنا

تَضحِیک کا نِشانَہ بَنانا

نِشانَہ کَرنا

گولی یا تیر کا وار کرنا ، شکار کرنا ، مارنا ؛ نشانہ بنانا ۔

نِشانَہ ٹِھیک کَرنا

گولی یا تیر وغیرہ کا صحیح جگہ لگانے کی مشق کرنا ۔

نِشانَہ خَطا کَرنا

نشانہ چوکنا، نشانے کا ہدف پر نہ پڑنا

ہَوَس کا نِشانَہ بَنانا

رک : ہوس کا شکار بنانا ۔

عِتاب کا نِشانَہ بَنْنا

غصّے کا بدف بننا ، غیظ و غضب کا نشانہ بننا .

نَفرَت کا نِشانَہ بَننا

حقارت سے دیکھا جانا ۔

اَنْدھے کا نِشانَہ

اٹکل پچو کام (جو بے انجام سوچے یا نصب العین کے بغیر کیا جائے) ۔

ہَنسی کا نِشانَہ بَنانا

مذاق اڑانا ، تضحیک کرنا ، مضحکہ اڑانا ، ذلیل کرنا ۔

نِشانَہ

تیر یا گولی وغیرہ مارنے کی جگہ، وہ علامت جو تیر وغیرہ مارنے کے لیے بنائی جائے، ہدف

ہَرِ کا بَھجَن کَرنا

رک : ہر کا نام جپنا

کِسی کا کَہا کَرنا

نِشانَہ بَیٹھنا

۔نشانہ موقع پر پڑنا۔؎

نِشانَہ تاکْنا

شکار کرنے کے لیے نشانہ تاکتے ہیں

نِشانَہ بَنانا

۔ گولی یا تیر وغیرہ مارنے کی جگہ بتانا۔؎

نِشانَہ چُوکنا

نشانہ ہدف پر نہ لگنا، گولی یا تیر وغیرہ کا نشانے سے بچ کر نکل جانا، تیر یا گولی کا وار خالی جانا

نِشانَہ لَگانا

تیر و تفنگ سے وار کرنا ، شست باندھ کر تیر یا بندوق سے نشانہ لینا ۔

نِشانَہ لینا

نشانہ تاکنا ، شست باندھنا ، نشانہ لگانا ۔

نِشانَہ بَچنا

نشانہ خطا ہونا، نشانے پر نہ لگنا، وار خالی جانا، نشانہ چوکنا

ہَوا کا تَرک کَرنا

خواہشات دنیا سے کنارہ کشی کرنا ، حرص و ہوس کو چھوڑ دینا ۔

مُن٘ہ کا مَزَہ خَراب کَرنا

منھ کا ذائقہ بگاڑنا ، طبیعت مکدر کرنا ۔

طَبِیعَت کا پیار کَرنا

محبت ہونا

نِشانَہ بَننا

نشانہ بنانا کا لازم، ہدف ہونا

نِشانَہ سادْھنا

نشانہ لگانا ، شست باندھنا ۔

طاقَت کا مُظاہَرہ کَرنا

چان٘دْنی کا کھیت کَرنا

چان٘د کی روشنی کا خوب پھیل جانا ؛ چان٘دنی چٹکنا ۔

چان٘د کا کھیت کَرنا

چان٘د کا نکلنا، چان٘د کا اُبھرنا یا افق سے نمودار ہونا

رَنج کا اِظْہار کَرنا

افسوس ظاہر کرنا

نِشانَہ اَجَل

موت کا نشانہ ، ُلقمہء اجل

جہاز کا لَنْگَر کَرنا

۔جہاز کا ٹھہر جانا۔ اگر آپ ارشاد کریں تو جہاز کو لنگر کردیں۔

ہَرِ کے نام کا بَھجَن کَرنا

بھگوان کو یاد کرنا ۔

نِشانَہ بَندھنا

شکار یا مشق کرنے کے وقت ہتھیار کا آنکھ کے سامنے اس طرح ہوناکہ تیر یا گولی ٹھیک طور سے ہدف پر جا لگے

نِشانَہ بانْدھنا

نشانہ تاکنا، نشانہ لگانا، ٹھیک نشانہ لینا

مُفَاہَمَت کا راستَہ اِختِیار کَرنا

افہام و تفہیم کو اختیار کرنا ۔

نِشانَہ اُڑانا

تیر یا گولی وغیرہ ٹھیک ہدف پر مارنا ، جس شے کو تاک کر نشانہ بنانا منظور ہو اسے تیر یا گلولہء تفنگ سے اڑا دینا ۔

نِشانَہ اُڑنا

نشانہ اڑانا کا لازم، نشانہ بننا، نشانہ ہونا

نِشانَہ بازی

نشانہ باز (رک) کا کام یا منصب ، نشانہ لگانے کا عمل ، نشانہ مارنا ، نشانہ لگانا ۔

نِشانَہ باز

نشانہ لگانے والا، قدر انداز، نشانے کی مہارت رکھنے والا، ٹھیک نشانہ لگانے والا

زَخْم کا اِظْہار نَہ کَرنا

زخمی ہونے کا پتہ نہ چلنے دینا

اَللہ کا کَرنا

اتفاقیہ بات، جو ازغیبی مدد سے ہو، مدد الہٰی

ہَڈِّیوں کا سُرمَہ کَرنا

ہڈّیاں پیسنا ؛ مراد : سخت جسمانی محنت کرنا ، شدید مشقت کرنا ۔

نِشانَہ ہُچ جانا

نشانہ خطا کر جانا

نِشانَہ بَن جانا

نشانہ بنا دینا/بنانا (رک) کا لازم ، نشانہ ہونا ، نشانے کا ٹھیک ہدف پر لگ جانا ، موت کے گھاٹ اُترجانا ۔

نِشانَہ حُکمی ہونا

نشانہ صحیح ہونا ، ایسا نشانہ جو بھولے سے بھی خطا نہ کرسکے

نِشانَہ مَلامَت بَنانا

ملامت کرنا ، مطعون کرنا ، بدنام کرنا

نِشانَہ چُوک جانا

عَقْل کا کام نَہ کَرنا

سمجھ میں نہ آنا

نَئِی صُبح کا نَظارَہ کَرنا

تبدیلی سے آگاہ ہونا ؛ بدلتے حالات دیکھنا ۔

نِشانَہ خَطا جانا

رک : نشانہ خالی جانا ، نشانہ ہدف پر نہ لگنا ۔

نِشانَہ خالی جانا

ٹھیک نشانہ نہ بیٹھنا ؛ وار خالی جانا ۔

نِشانَہ خَطا ہونا

نشانہ خطا کرنا (رک) کا لازم ۔

آج کا کام آج ہی کَرنا چاہیے

جو کام آج کرنے کا اسے دوسرے وقت پر اٹھا نہیں رکھنا چاہیے

نِشانَہ بَنا دینا

ہدف بنانا ، زد پر رکھنا ۔ ا

نِشانَہ مَلامَت بَننا

نشانہء ملامت بنانا (رک) کا لازم ؛ مطعون ہونا ، قابل ِمذمت قرار دیا جانا

رائی کا پَہاڑ کَرنا

چھوٹے کو بڑا کر دینا ، بہت تعریف کرنا ، حقیر چیز کو اہم بنا کر بیان کرنا ، تعریفوں کے بل باندھنا.

کَرنا اور خُدا کا کیا ہوتا ہے

۔کیا واقعہ پیش آتا ہے۔ عجیب واقعہ پیش آتا ہے۔

نِشانَہ سِتَم بَننا

تکلیف سہنا ، سزا برداشت کرنا ۔

بات کا بَتَن٘گَڑ کَرنا

رک : بات کا بتن٘گڑ بنانا .

عِشْق کا زور کَرنا

عشق کی وجہ سے بے قراری پیدا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَضحِیک کا نِشانَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

تَضحِیک کا نِشانَہ کَرنا

taz.hiik kaa nishaana karnaतज़हीक का निशाना करना

English meaning of taz.hiik kaa nishaana karna

  • ridicule, expose to ridicule, deride, mock

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَضحِیک کا نِشانَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَضحِیک کا نِشانَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words