تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَذَبْذُب" کے متعقلہ نتائج

تَوَقُّع

اُمید، آس، بھروسہ، آسرا

تَوَقُّع رَکھنَا

امید رکھنا

تَوَقُّع اُٹھ جَانَا

امید باقی نہ رہنا، خواہش نہ رہنا

تَوَقُّعَات

آرزوئیں، خواہشیں

تَوَکُّل پیشَہ

توکل کا عادی.

تَوَکُّد

پکا ہونا، مستقل ہونا

تَوَکُّلِ خُدا

رک: توکل بہ خدا.

تَوَکُّل بَخُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

تَوَکُّل بَہ خُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

تَوَقُّد

جلنا، بھڑکنا

تَوَکُّل پَر گُزارَہ کَرنا

اپنے سب کام خدا پر چھوڑ دینا ؛ بے کار بیٹھنا، خالی بیٹھنا.

تَوَکُّل

کوشش و عمل کے ساتھ اللہ تعالی پر بھروسا کرنا، اسباب ظاہری کے ساتھ خدا کی طرف متوجہ ہونا اور اسے کارساز حقیقی گر داننا، اپنی تدابیر اور مساعی کے نتیجے کو خدا کی کارسازی کے حوالے کر دینا

تَوَکُّلاً

توکل پر، توکل کرکے.

تَوَقُّف

(لفظاً) ٹھہرنا، قیام کرنا، رکنا

تَوَقُّر

نرمی، حلم

تَوَکُّل پَر بَیٹھنا

خدا پر بھروسہ کرنا، اپنے سارے کام خدا پر چھوڑدینا، مجازاً: بیکار بیٹھنا، خالی رہنا

تَوَقُّف پَذِیر ہونا

ٹھیرنا، دیر کرنا

بے تَوَقُّع

ناامید، مایوس، بغیر آسرا کے

تَوَقُّف کَرنا

خِلافِ تَوقع

توقع کے خلاف، امید کے برخلاف

حَقِ تَوَقُّعْ

(مجازاً) کسی حق کی بنا پر کسی منصب کی آس رکھنا ؛ کسی نوکری یا ملازمت کی امید کرنے کا حق

اردو، انگلش اور ہندی میں تَذَبْذُب کے معانیدیکھیے

تَذَبْذُب

tazabzubतज़बज़ुब

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: نفسیات

اشتقاق: ذَبْذَبَ

تَذَبْذُب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شک و شبہ، پس و پیش، تردد

    مثال - اسی تذبذب میں رہے کہ ہاں ٹھیک ہے کہ نا

  • غیر یقینی حالت، ہلچ

    مثال - یہ حال دیکھ کر رانا کو تاب نہ رہی جو جلو رانا کا ہاتھی تھا وہ بھاگا اور افواج میں تذبذب ہوا

  • (ادب اور تنقید) تجسس برقرار رکھنے کی کیفیت، سسپینس

    مثال - داستان میں کیوں کہ کرداروں کی بجائے واقعات کو اساسی اہمیت ہوتی ہے اور پھر ان میں بھی دلچسپی اور تذبذب (سسپینس) کی برقراری کے۔ ضمنی واقعات اور قصص بھی اصل داستان میں ٹھوس دیے جاتے ہیں۔

  • (نفسیات) اتار چڑھاؤ، ہچکچاہٹ

    مثال - نزاع جس کے ساتھ جذبی تناؤ تذبذب اور فقدان عمل ہوتا ہے ہمیشہ کے لیے باقی نہیں رہ سکتا

شعر

English meaning of tazabzub

तज़बज़ुब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संदेह, शंका, शक

    उदाहरण - इसी तज़ब्ज़ुब में रहे कि हाँ ठीक है कि ना

  • असमंजस, दुबिधा

    उदाहरण - यह हाल देख कर राणा को ताब न रही जो जिलो राणा का हाथी था वह भागा और अफ़वाज में तज़ब्ज़ुब हुआ

  • (साहित्य एवं आलोचना) ऊहापोह की स्थिती, अनिश्चितता, सस्पेंस

    उदाहरण - दास्तान में क्युँकि किरदारों की बजाए वाक़िआत को असासी (बुनियादी) अहमियत होती है और फिर उनमेंं भी दिलचस्पी और तज़ब्ज़ुब (सस्पेंस) की बरक़रारी के. ज़िमनी वाक़िआत (गौण घटनाएं) और क़िसस (गाथाएं) भी अस्ल दास्तान में ठूस दिए जाते हैं

  • ( मनोविज्ञान) उतार-चढ़ाव, हिचकिचाहट

    उदाहरण - निज़ाअ (झगड़ा) जिसके साथ जज़्बी तनाव (भावनात्मक तनाव) तज़ब्ज़ुब और फ़ुक़्दान-ए-अमल (क्रिया अभाव) होता है हमेशा के लिए बाक़ी नहीं रह सकता

تَذَبْذُب کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَذَبْذُب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَذَبْذُب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone