تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَیّار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَیّار کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
تَیّار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- (لفظاً) جلد رفتار، موجزن
- (مجازاً) آمادہ، مہیا (’’بہارِ عجم‘‘، ’’چراغِ ہدایت‘‘، ’’سراج اللّغات‘ میں لکھا ہے کہ بمعنی آمادہ و مہیّا طیّار ہے کیوں کہ یہ اصطلاح میں میرِ شکاروں سے لی گئی ہے، جب کوئی شکاری پرند کریز سے نکل کر اڑنے اور شکار کرنے کے قابل ہو جاتا ہے تو وہ اس کو ’’طیّار‘‘ کہا کرتے ہیں پھر ہر ایک مہیّا چیز کے معنی میں اصطلاح ہو گئی)
- لیس، درست، چوکس
- (پھل یا کھانا وغیرہ) کام میں آنے کے قابل، پختہ، پکا ہوا، جیسے: فصل تیّار ہے
- سدھا ہوا، مشاق، رواں
- تندرست، مضبوط، موٹا، تازہ، فربہ
- کامل، مکمل، پورا
- (مجازاً) موجود، قابل کام کے
شعر
تیار تھے نماز پہ ہم سن کے ذکر حور
جلوہ بتوں کا دیکھ کے نیت بدل گئی
کسی کی یاد آتی ہے تو یہ بھی یاد آتا ہے
کہیں چلنے کی ضد کرنا مرا تیار ہو جانا
کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں
بہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں
Urdu meaning of tayyaar
- Roman
- Urdu
- (lafzan) jalad raftaar, mojzin
- aamaada, mustid
- lais, darust, chaukas
- (phal ya khaanaa vaGaira) kaam me.n aane ke kaabil, puKhtaa, pakaa hu.a
- sudhaa hu.a, mushshaaq, ravaa.n
- tandrust, mazbuut, moTaa taaza
- kaamil, mukammal, puura
English meaning of tayyaar
Persian, Arabic - Adjective
- (Lexical) stormy, intense, acute, tumultuous
- (Metaphorically) prepared, ready-made
- ready, alert, willing
- fully developed, plump, fat (as an animal)
- in full vigour, arrived at puberty
- ripened, ripe (fruit)
- fat, plump, robust
- finished, completed, complete
तैयार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- (शाब्दिक) तेज़ चाल वाला, जलाशय या नदी आदि में लहरें उठना
- (लाक्षणिक) तैयार, मुहय्या, उपलब्ध, (बहार-ए-अजम, चिराग़-ए-हिदायत, सिराजुल्लुग़ात में लिखा है कि आमादा और मुहय्या का अर्थ तय्यार है क्योंकि यह परिभाषिकी मीर तय्यारों से ली गई है, जब को ई शिकारी पक्षी कुरीज़ से निकल कर उड़ने और शिकार करने के योग्य हो जाता है तो वह उसको तय्यार कहा करते है फिर हर एक उपलब्ध वस्तु के अर्थ में परिभाषिकी हो गई)
- लैस, दरुस्त, चौकस
- ( फल या खाना वग़ैरा) काम में आने के काबिल, पुख़्ता, पका हुआ
- सधा हुआ, दक्ष, मश्शाक़, विशेष कार्य का जानने वाला, मंझा हुआ, जिसने कुशलता और दक्षता प्राप्त कर ली हो
- तंदरुस्त, मज़बूत, मोटा ताज़ा
- कामिल, मुकम्मल, पूरा
- जो कुछ करने के लिए हर तरह से उद्यत, तत्पर या प्रस्तुत हो चुका हो। जैसे-चलने को तैयार।
- जो हर तरह से उपयुक्त ठीक या दुरुस्त हो चुका हो। जिसमें कोई कोर कसर न रह गई हो। जैसे-भोजन (या मकान) तैयार होना।
- कुछ करने के लिए तत्पर या उद्यत; कटिबद्ध; मुस्तैद
- काम में आने के लायक; ठीक; दुरुस्त; लैस
- पेश किए जाने योग्य
- जो बनकर उपयोग के योग्य हो
- पूरा; संपूर्ण; मुकम्मल
- उपस्थित, मौजूद, काम करने के योग्य
تَیّار کے مترادفات
تَیّار کے متضادات
تَیّار سے متعلق دلچسپ معلومات
تیار بعض لوگوں کا خیال ہے کہ فارسی میں یہ لفظ نہیں ہے۔ یہ بات درست نہیں۔ صاحب ’’آنند راج‘‘ نے صاف لکھا ہے کہ یہ لفظ فارسی میں ہے اور وہاں اس کے معنی ہیں، ’’جلد رفتار، جہندہ، مواج‘‘۔ یہ لفظ ’’منتخب اللغات‘‘ میں مذکور ہے، یعنی صاحب ’’منتخب‘‘ نے اسے عربی قراردیا ہے۔ عربی میں اس کا مادہ ت ا ر ہے، اور ’’تیار‘‘ کے معنی ہیں ’’سمندر کی تیز لہر، دھارا‘‘۔ فارسی والوں نے غالباً یہیں سے ’’جلد رفتار، جہندہ سیل آب‘‘، وغیرہ معنی بنائے۔ بہرحال، اب سوال یہ اٹھا کہ اس کے معنی، ’’مہیا‘‘، ’’کسی کام کے لئے مستعد، کسی کام پر آمادہ‘‘ اردو میں کہاں سے آئے؟ فارسی میں تو اس معنی میں ’’مہیا‘‘ ہی آتا ہے، بیدل ؎ بہ آہنگ پرافشانی مہیا درون بیضہ طائوسان رعنا لہٰذاخان آرزو نے خیال ظاہر کیا کہ یہ لفظ دراصل ’’طیار‘‘ ہے، اور’’مہیا‘‘ کے معنی میں یہ میر شکاروں کی اصطلاح ہےکہ جب کوئی شکاری پرندہ کریز سے نکل کر شکار پر جھپٹنے یا اس پر حملہ کرنے کے لئے مستعد اور آمادۂ پرواز ہوتا ہے تو کہتے ہیں کہ ’’جانور اب طیار ہے۔‘‘ لیکن اردو والوں نے اس املا کو تسلیم نہیں کیا۔ان کی رائے یہی رہی کہ یہ لفظ ’’تیار‘‘ ہے۔ شیکسپیئر (Shakespear) مطبوعہ ۰۳۸۱ میں ’’تیار‘‘ کا اندراج کرکے لکھا ہے کہ یہ عربی’’طیار‘‘ سے ہے۔ ڈنکن فاربس (Duncan Forbes) نے اپنے لغت میں ’’تیار‘‘ درج کرکے اسے’’طیار‘‘ کی تصحیف لکھا ہے۔ اوحد الدین بلگرامی نے’’نفائس اللغات‘‘ (تاریخ تالیف۷۳۸۱) میں ’’طیار‘‘ درج کرکے لکھا ہے کہ یہ لغت عربی ہے، بمعنی ’’پرندہ‘‘ اور یہ لفظ ’’اردوئے ہندی‘‘ اور فارسی میں بمعنی ’’مہیا، آمادہ‘‘ استعمال ہوتا ہے۔اس کے بعد خان آرزو کی رائے منقول ہے۔ اس بحث سے معلوم ہوتا ہے کہ ’’مہیا‘‘، مستعد، آمادہ‘‘ کے معنی میں لفظ ’’تیار‘‘ کو فارسی ’’تیار‘‘ بمعنی ’’تیز رفتار، جہندہ، مواج‘‘ کے قیاس پر بنایا ہوا مانیں تو، اور اگر اسے عربی’’طیار‘‘ کی تصحیف مانیں تو، یہ بات بہر حال صاف ہے کہ اگر اسے کچھ لوگوں نے’’طیار‘‘ لکھا ہے تو یہ لفظ انیسویں صدی کے شروع سے ہی ’’تیار‘‘ بھی لکھا جاتا رہا ہے۔ اوحد الدین بلگرامی نے خان آرزو وغیرہ کی رائے جو لکھی ہے، وہ شاید اس زمانے میں علمائے لسان کی رائے رہی ہو۔ لیکن شیکسپیئر اسے صاف صاف ’’تیار‘‘ لکھ رہا ہے۔ آج کے عمل کی روشنی میں یہی درست ہے۔ اسے ’’طیار‘‘ لکھنا غلط ہے۔ رہا یہ سوال کہ ’’مہیا، آمادہ، مستعد‘‘ کے معنی اس لفظ میں کہاں سے آئے؟ تو درست جواب اغلباً یہی ہے کہ عربی معنی ’’جلد رفتار، جہندہ‘‘ پراس کے یہ معنی بنا لئے گئے۔ دیکھئے، ’’طیار‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مور خوار
چونٹیاں کھانے والا ایک چوپایہ جس کا شمار بے دانت کے جانوروں میں ہوتا ہے ، اس کا سر اور منھ یا تھوتنی اور زبان بہت لمبی ہوتی ہے جس میں ایک قدرتی چیپ رہتا ہے جب وہ اسے باہر لاتا ہے تو سینکڑوں چونٹیاں اور اسی قسم کے کیڑے چپک جاتے ہیں اور زبان کے ساتھ اس کے منھ میں پہنچتے ہیں .
مَرخ
ایک عربستانی درخت جس کی سبز شاخوں یا لکڑی کو اس قسم کے دوسرے درخت عفار کی سبز شاخوں یا لکڑی سے گھسنے سے آگ لگ جاتی ہے (نچلی لکڑی کو مرخ اور اوپری لکڑی کو عفار کہتے ہیں)
مِرّیخ
ایک آتشیں سیارے کا نام جو نویں فلک پر ہے اس کو منحوس خیال کیا جاتا ہے، منگل ستارہ، جلاد فلک، بہرام، یاقوت
من میں مورکھ جون میں دکھی کوئی نہیں
اپنے آپ کو کوئی بیوقوف نہیں سمجھتا ہے اور نہ کوئی جان سے تنگ آتا ہے
مُورَکھ کو مَت سونپ تُو چَتُرائی کا کام، گدھا بِکَت مِلتے نہیں بدھ گھوڑے کے دام
بے وقوف کے سپرد عقل کا کام نہیں کرنا چاہیے، گدھے کی قیمت بڑے گھوڑے کے برابر نہیں ملتی
مَرکَھنا بَیل جی کا جَلاپا
مراد یہ ہے کہ نہ تو اس کا کوئی خریدار ہوتا ہے اور نہ ہی اس کو کوئی پال سکتا ہے
مریخ کی نہریں
دوربین سے مریخ پر سیدھی لکریں نظر آتی ہیں، بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہ نہریں ہیں، لیکن بعض کہتے ہیں کہ یہ سبزی ہے جو ان نہروں کے کناروں پر اگی ہوئی ہے، ان کی چوڑائی بڑھتی اور گھٹتی رہتی ہے
میری خُوشی
۔ اُس موقع پر کہتے ہیں جب یہ کہنا ہو کہ کسی کا مجھ پر کیا قابو ہے جو میری خوشی ہے وہکرتا ہوں۔ ؎
مار کھاتا جائے اور کَہے ذَرا مارو تو سَہی
کمزور اور شیخی خورا مار کھاتا ہے اور شیخی جتا کر پھر مار کھاتا ہے
مُورَکھ کی ساری رَین چَتُر کی ایک گَھڑی
بے وقوف رات بھر میں وہ کام انجام نہیں دیتا جو سمجھ دار لمحے بھر میں انجام دے دیتا ہے
مُداخَلَت بیجا بَخانَہ
(قانون) مداخلت بے جا ، کسی کے گھر میں داخل ہو جانا ، جو جرم ہے ؛ بلا اجازت گھر میں گھس جانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azm
'अज़्म
.عَزْم
determination, intention, aim
[ Agar azm kar liya jaye to koi kaam dushwar nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
chilman
चिलमन
.چِلْمَن
venetian blind
[ Pahli martaba Bombay conference munaqida (organized) 1904 mein pas-e-chilman khwatin ko conference ke mabahis (discussion) aur taqreeron ke sunne ka mauqa diya gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mazluum
मज़लूम
.مَظْلُوم
oppressed, wronged, treated cruelly
[ Apna rob bithane ke vaste sainkdon aur hazaron mazlum aur masum ...... tah-e-tegh (under sword) kar diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rahm
रह्म
.رَحْم
pity, mercy, compassion, kindness
[ Uski haqiqi bachchi Rajjo ki muhabbat ka vasta de kar rahm ki iltija ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mauqa'
मौक़ा'
.مَوقَع
time, chance, opportunity
[ Khushi ke mauqa par dost ek dusre ki shikayat bhul jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tanziim
तंज़ीम
.تَنْظِیم
organization, society, party
[ Samaj Sudhar Samiti ek tanzim hai jo samaj ke liye kaam karti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vakiil
वकील
.وَکِیل
vakeel, lawyer, advocate
[ Saalim ke walid (Father) Madras High Court mein wakeel the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
samundar
समुंदर
.سَمُنْدَر
sea, ocean
[ Arshad moti, sankh waghaira samundar se paida-shuda ashiya ka karobar karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahsuur
महसूर
.مَحْصُور
encompassed, surrounded, detained
[ Badshah ne apne qila mein mahsur ho kar ladayi ladi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajaavuzaat
तजावुज़ात
.تَجاوُزات
encroachments
[ Chandni Chauk ilaqa mein tajaavuzat ke khilaf muhim zoron par hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (تَیّار)
تَیّار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔