تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tax" کے متعقلہ نتائج
tax کے لیے اردو الفاظ
tax کے اردو معانی
- مَحْصُول لگانا
- مَلامَت لگانا
- تَہْمَت لگانا
- باج
- ڈَن٘ڈ
- فوطَہ
- مَحْصُول
tax के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- महसूल लगाना
- मलामत लगाना
- तोहमत लगाना
- बाज
- डंड
- फ़ोता
- महसूल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِنعام نِکَلْنا
متعدد امیدواراں یا مستحقین میں قرعہ اندازی ہونے پر کسی ایک کا نام انعام کے لیے قرعے میں برآمد ہونا ؛ لاٹری وغیرہ میں کسی کے ٹکٹ کا نمبر براے انعام نکلنا۔
اِنْعامِ خُدا
مالک کا انعام ، آقا کا تحفہ، خدا کی بخشش، اللہ کا انعام، ایشور کا تحفہ, بھگوان کا انعام
اِنامِل
چکنا اور چمکیلا مادہ جس سے مٹی اور چینی کے برتنوں نیز دیواروں پر قلعی کی جاتی ہے، پالش، روغن
نوبِل اِنْعام
الفریڈ نوبیل کے نام سے موسوم ایک بڑا بین الاقوامی انعام ہر سال علوم و فنون اور امن وغیرہ کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی یا بہترین خدمات کے صلے میں مردوں اور عورتوں کو بلا امتیاز دیا جاتا ہے اس کا فیصلہ ملک سویڈن کے عالم اور ماہر کرتے ہیں
نوبِل اِنْعام یافْتَہ
جس نے نوبل انعام حاصل کیا ہو، اپنی بہترین کارکردگی یا خدمات کے صلے میں نوبل انعام پانے والا شخص
جَیسی بَندَگی وَیسا اِنعام
خدمت کے موافق بخشش، جیسا کوئی کام کرتا ہے ویسا ہی اسے معاوضہ یا انعام ملتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tax)
tax
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔