تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَوِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَوِیل کے معانیدیکھیے
طَوِیل کے اردو معانی
صفت
-
لمبا، دراز
مثال - سفر نہایت محنت طلب اور طویل نظر آتا ہے - طویل عرصے سے چل رہے مقدمہ کا فیصلہ بالاخر کل ہو گیا - آخر اس طویل سیر، اس مدت گیر مطالعے کا کوئی نتیجہ نکلا۔
- (مجازاً) بلند، عالی، اونچا (شاذ)
اسم، مؤنث
-
(عروض) ایک بحر کا نام جس میں چار بار فعولن مفاعیلن کی تکرار ہوتی ہے، یہ بحر عربی شعر سے مخصوص ہے، فارسی اور اردو میں کم یاب ہے، لمبی بحر
مثال - امیر نے چوبیس بحروں میں تالیں ایجاد کی ہیں جن کے اقسام حسبِ ذیل ہیں … بحر طویل، بحر رجز، بحر کامل، بحر بسیط، بحر تصریح، بحر مشرح، بحر سریح - طویل: یہ تازی گویّوں کی خاص بحر ہے اس کے اصل دائرے میں فعولن مفاعیلن چار بار لاتے ہیں۔
وضاحتی ویڈیو
شعر
میں مے کدے کی راہ سے ہو کر نکل گیا
ورنہ سفر حیات کا کافی طویل تھا
داستاں ہوں میں اک طویل مگر
تو جو سن لے تو مختصر بھی ہوں
بڑی طویل ہے محشرؔ کسی کے ہجر کی بات
کوئی غزل ہی سناؤ کہ نیند آ جائے
English meaning of taviil
तवील के हिंदी अर्थ
विशेषण
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
(छंदशास्र) एक छंद का नाम जिसमें चार बार फ़ाइलुन मफ़ाईलुन की पुनरावृत्ति होती है, यह बहर अरबी कविता में अधिक प्रयोग होती है, फ़ारसी और उर्दू में कम है, लंबी बहर
उदाहरण - अमीर ने चौबीस बहरों (छंदों) में तालें ईजाद (अविष्कार) कीं हैं जिनके अक़्साम (प्रकार) हस्ब-ज़ेल (निन्मलिखित) हैं, बह्र-ए-तवील, बह्र-ए-रजज़, बह्र-ए-कामिल, बह्र-ए-बसीत, बह्र-ए-तस्रीह, बह्र-ए-मुशर्रह, बह्र-ए-सरीह
طَوِیل کے مترادفات
طَوِیل کے متضادات
طَوِیل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَوِیل)
طَوِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔