تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَوِیلے کی بَلا بَندَر کے سَر" کے متعقلہ نتائج

ہَنُومان

ہندو دیومالا میں بندر کی شکل کے دیوتا اور رام کی فوج کا سردار جس نے سیتاجی کی بازیابی کے لیے راون کی فوج سے جنگ کی تھی، ہندوؤں کا دیوتا

ہَنُومانَ ڈَنڈ

(پہلوانی) ڈنڈ پیلنے کے ایک طریقے کا نام جو چار پائی کے چاروں پانو پر چاروں ہاتھ پیر پھیلا کر دائیں اور بائیں پہلوؤں پر باری باری زور دیتے ہوئے سانپ کے لہرانے کی وضع پر پیلے جاتے ہیں

ہَنُومان گَڑھی

وہ جگہ جس کو ہنومان سے نسبت ہو

ہَنُومان بَیْٹَھک

ایک طرح کی ورزش یا کسرت جس میں ایک پیر کو پینترے کی طرح آگے بڑھاتے ہوئے اٹھتے بیٹھتے ہیں

ہَنُومان جی

(تعظیماً) ہندوؤں کے دیوتا ہنومان ۔

ہَنُومان مَت

(موسیقی) وہ طرز موسیقی جو ہنومان کے نام سے منسوب ہے اور جس کے چھے راگ اور ہر راگ کی پانچ راگنیاں اور آٹھ پتر ہوتے ہیں اور اس میں جوش و خروش کا پہلو نمایاں ہوتا ہے ۔

ہَنُومانی

ہنومان سے نسبت رکھنے والا ، ہنومان سے متعلق یا منسوب ، ہنومان کا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طَوِیلے کی بَلا بَندَر کے سَر کے معانیدیکھیے

طَوِیلے کی بَلا بَندَر کے سَر

tavele kii balaa bandar ke sarतवेले की बला बंदर के सर

نیز : طَبیلے کی بَلا بَندَر کے سِر, اصطبل کی بَلا بَندَر کے سِر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

طَوِیلے کی بَلا بَندَر کے سَر کے اردو معانی

  • قصور کسی کا اور مارا کوئی جائے، مصیبت کسی اور کی اور سر پڑی کسی دوسرے کے
  • کہتے ہیں اگر طویلے میں بندر رکھا جائے تو گھوڑے آفتوں سے محفوظ رہتے ہیں
  • سب کی مصیبت کسی ایک کے سر

Urdu meaning of tavele kii balaa bandar ke sar

  • Roman
  • Urdu

  • qasuur kisii ka aur maaraa ko.ii jaaye, musiibat kisii aur kii aur sar pa.Dii kisii duusre ke
  • kahte hai.n agar taviile me.n bandar rakhaa jaaye to gho.De aafto.n se mahfuuz rahte hai.n
  • sab kii musiibat kisii ek ke sar

तवेले की बला बंदर के सर के हिंदी अर्थ

  • ग़लती किसी की और मारा कोई जाए, परेशानी किसी और की और सर पड़ी किसी दूसरे के
  • कहते हैं यदि तवेले में बंदर रक्खा जाए तो घोड़े दुविधाओं से सुरक्षित रहते हैं
  • सब की मुसीबत किसी एक के सर

    विशेष लोगों का विश्वास है कि तबेले अर्थात अस्तबल में यदि बंदर बांध दिया जाए तो घोड़ों के सब रोग बंदर को लग जाते हैं और घोड़े तंदुरुस्त रहते हैं। इस उद्देश्य से बड़े अस्तबल में प्रायः बंदर बांध देते हैं, उसी प्रथा पर कहावत आधारित है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنُومان

ہندو دیومالا میں بندر کی شکل کے دیوتا اور رام کی فوج کا سردار جس نے سیتاجی کی بازیابی کے لیے راون کی فوج سے جنگ کی تھی، ہندوؤں کا دیوتا

ہَنُومانَ ڈَنڈ

(پہلوانی) ڈنڈ پیلنے کے ایک طریقے کا نام جو چار پائی کے چاروں پانو پر چاروں ہاتھ پیر پھیلا کر دائیں اور بائیں پہلوؤں پر باری باری زور دیتے ہوئے سانپ کے لہرانے کی وضع پر پیلے جاتے ہیں

ہَنُومان گَڑھی

وہ جگہ جس کو ہنومان سے نسبت ہو

ہَنُومان بَیْٹَھک

ایک طرح کی ورزش یا کسرت جس میں ایک پیر کو پینترے کی طرح آگے بڑھاتے ہوئے اٹھتے بیٹھتے ہیں

ہَنُومان جی

(تعظیماً) ہندوؤں کے دیوتا ہنومان ۔

ہَنُومان مَت

(موسیقی) وہ طرز موسیقی جو ہنومان کے نام سے منسوب ہے اور جس کے چھے راگ اور ہر راگ کی پانچ راگنیاں اور آٹھ پتر ہوتے ہیں اور اس میں جوش و خروش کا پہلو نمایاں ہوتا ہے ۔

ہَنُومانی

ہنومان سے نسبت رکھنے والا ، ہنومان سے متعلق یا منسوب ، ہنومان کا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَوِیلے کی بَلا بَندَر کے سَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَوِیلے کی بَلا بَندَر کے سَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone