تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَوَسُّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَسُّل کے معانیدیکھیے
تَوَسُّل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وسیلہ، واسطہ، سہارا، ذریعہ
- سفارش، تعارف
- وسیلہ چاہنا، واسطہ ڈھون٘ڈنا، شفاعت
- تعلق، رابطہ، (عموماً ’سے‘ کے ساتھ)
- تقرب
شعر
جب جنوں سے ہمیں توسل تھا
اپنی زنجیر پا ہی کا غل تھا
توسل سے ترے دل میں بھروں گا قوتیں برقی
ذرا میری طرف بھی اے نگاہ یار ہو جانا
اے خامہ گر وقت مجھے اذن سخن دے
تجھ سے تری رفعت کے توسل سے ملوں میں
English meaning of tavassul
Noun, Masculine
- means, mediation
- introduction, recommendation
- introduction (to another person)
- copulation
तवस्सुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी को किसी काम के लिए माध्यम बनाना, सहारा पकड़ना, माध्यम, जरीआ
- माध्यम चाहना, माध्यम ढूँढना, अनुरोध
- सिफ़ारिश, तआरुफ़
- संबंध, (प्रायः 'से' के साथ)
- समीपता, निकटता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَوَسُّل)
تَوَسُّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔