تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَجُّہ" کے متعقلہ نتائج

ژَرْف

گہرائی، عُمق

ژَرْف بیں

گہرائی تک دیکھنے والا، حقیقت شناس، باریک بیں

ژَرْف کاری

ژرف بینی، گہرائی

ژَرْف بِینی

عمیق نظر سے دیکھنا ، باریک بینی ، دِیدہ وری.

ژَرْف مَکَان

دریا کی تہہ میں جانداروں کے رہنے کی جگہ ؛ زیرِآب تہہ خانہ ، زیرِ زمین خانہ ، تہہ خانہ.

ژَرْف نِگَہی

گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی

ژَرْف نِگاہ

گہری نظر رکھنے والا ، باریک بین ، دِیدہ ور.

ژَرْف بَیانی

نازک خیالی، خیالی آرائی، باریک بینی

ژَرف نِگاہی

گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

ژَرْفائے دِل

دل کی گہرائی، وسعت، صحن

غارِ ژَرف

جھاڑ فانوس

زَہْر اَفْشانی کَرْنا

غلط فہمی پھیلانا، بدنام کرنا، مخالفانہ باتیں کہنا

ظاہِر فَروشی

ظاہرداری کرنا ، نمود و نمائش کرنا.

زُہْد فَروش

ایمان و تقوےٰ کا سودا کرنے والا ، (کنایۃً) بناوٹی پرہیزگار .

زُہْد فَروشی

ایمان و تقویٰ کی سوداگری، پرہیزگاری کی آڑ میں دنیاوی اغراض و مقاصد کی برآری

زاہِد فَرِیب

زہد شکن ، زاہد کو لُبھانے والا ، نہایت دِلکش ، دِلربا.

زاہِد فَرِیبی

تقوے سے بھٹکانا ، اِیمان میں خلل ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَجُّہ کے معانیدیکھیے

تَوَجُّہ

tavajjohतवज्जोह

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تصوف

اشتقاق: وَجَهَ

تَوَجُّہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کی طرف رخ کرنا، میل، رغبت
  • مہربانی، عنایت
  • خیال، فکر، غور
  • (تصوف) سالک کا اپنے وجود کو نیست و نابود سمجھنا اور حق کو موجود جاننا، خود کو خدا کے وجود سے موجود جاننا
  • سالک کا اپنی طاقت قلب کو دوسروں کے قلب پر ڈالنا اور دوسرے کے قلب کو اپنے اختیار میں لانا
  • دل کی جانب متوجہ رہنا اور کوئی خطرہ یا وسواس نہ آنے دینا
  • (روحانیات) کسی بزرگ کا نفسیاتی عمل کے ذریعے معمول پر اثر ڈالنا کسی کو نگاہ یا خیال یا تصور کے ذریعے اپنے ذہنی و قلبی تہیج کے زیر اثر لانا

شعر

English meaning of tavajjoh

Noun, Feminine

  • spiritual concentration on something or someone
  • attention, care
  • tendency, kindness
  • favour, consideration
  • directing the steps (towards), turning (towards or to)
  • countenancing, attending (to)
  • inclination
  • regard
  • countenance, obligingness

तवज्जोह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनुग्रह या कृपा की दृष्टि और व्यवहार
  • किसी की ओर मुँह करना, ध्यान देना, ध्यान, रुजूअ, ग़ौर, अधिक ध्यान, कृपा, दया, मेहरबानी ।
  • कोई कार्य या बात जानने, समझने सीखने, सुनने आदि के लिए उसकी ओर एकाग्रचित्त होकर दिया जानेवाला ध्यान

تَوَجُّہ کے متضادات

تَوَجُّہ کے مرکب الفاظ

تَوَجُّہ سے متعلق دلچسپ معلومات

توجہ عربی میں سوم مضموم ہے، اور اردو میں بھی یہی تلفظ عام ہے۔ لیکن لکھنئو کے لوگ سوم مکسور بھی بولتے ہیں۔ اس کو لکھنئو کا مقامی تلفظ کہنا چاہئے، اوروں کے لئے اس کا اتباع غلط ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَجُّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَجُّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone