تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَجُّہ" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِشار

پرا گندگی، بے ترتیبی، بد نظمی

اِنْتِشار پَسَنْد

(سیاست) نظریاتی طور پر نظم و نسق کو نا کام بنانے کے لیے ہنگامے کرنے والا گروہ، تخریب کا رجحان رکھنے والی جماعت

اِنْتِشارِ نُور

مرکب روشنی کا مفرد اجزا میں تقسیم ہو جانا جیسے منشور مثلثی میں سے سفید روشنی کی کرن سات رنگوں میں ظاہر ہوتی ہے

اِنْتِشاری

انتشار (رک) سے منسوب (i) منتشر ہو جانے والا.

ذِہْنی اِنْتِشار

خیالات کی پراگندگی، پریشان خیالی

شُعاعی اِنْتِشار

(طبیعیات) انتشارِ نور، روشنی کی شعاعوں کا پھیلنا Diffraction

عَہْدِ اِنْتِشار

وہ زمانہ جس میں اتحاد و تنظیم کی جگہ تفریق پیدا ہو جائے

تَھکے مانْدے دِماغ کا عارِضی اِنْتِشار

عَمَلِ اِنْتِشار

بدنظمی کا عمل، پراگندگی کا طریقہ، بے ترتیبی کا عمل

اِجْتِماعِ اِنْتِشار

نَبضِ اِنتِشار میں ہونا

نبض کا خلافِ قاعدہ چلنا، نبض کا بے قاعدہ ہونا، حالتِ نزع میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَجُّہ کے معانیدیکھیے

تَوَجُّہ

tavajjohतवज्जोह

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تصوف

اشتقاق: وَجَهَ

تَوَجُّہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کی طرف رخ کرنا، میل، رغبت
  • مہربانی، عنایت
  • خیال، فکر، غور
  • (تصوف) سالک کا اپنے وجود کو نیست و نابود سمجھنا اور حق کو موجود جاننا، خود کو خدا کے وجود سے موجود جاننا
  • سالک کا اپنی طاقت قلب کو دوسروں کے قلب پر ڈالنا اور دوسرے کے قلب کو اپنے اختیار میں لانا
  • دل کی جانب متوجہ رہنا اور کوئی خطرہ یا وسواس نہ آنے دینا
  • (روحانیات) کسی بزرگ کا نفسیاتی عمل کے ذریعے معمول پر اثر ڈالنا کسی کو نگاہ یا خیال یا تصور کے ذریعے اپنے ذہنی و قلبی تہیج کے زیر اثر لانا

شعر

English meaning of tavajjoh

Noun, Feminine

  • spiritual concentration on something or someone
  • attention, care
  • tendency, kindness
  • favour, consideration
  • directing the steps (towards), turning (towards or to)
  • countenancing, attending (to)
  • inclination
  • regard
  • countenance, obligingness

तवज्जोह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनुग्रह या कृपा की दृष्टि और व्यवहार
  • किसी की ओर मुँह करना, ध्यान देना, ध्यान, रुजूअ, ग़ौर, अधिक ध्यान, कृपा, दया, मेहरबानी ।
  • कोई कार्य या बात जानने, समझने सीखने, सुनने आदि के लिए उसकी ओर एकाग्रचित्त होकर दिया जानेवाला ध्यान

تَوَجُّہ کے متضادات

تَوَجُّہ کے مرکب الفاظ

تَوَجُّہ سے متعلق دلچسپ معلومات

توجہ عربی میں سوم مضموم ہے، اور اردو میں بھی یہی تلفظ عام ہے۔ لیکن لکھنئو کے لوگ سوم مکسور بھی بولتے ہیں۔ اس کو لکھنئو کا مقامی تلفظ کہنا چاہئے، اوروں کے لئے اس کا اتباع غلط ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَجُّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَجُّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone