تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَحُّش" کے متعقلہ نتائج

تَوَحُّش

وحشت، پریشانی، نفرت

خَصِیصَۂ تَوَحُّش

جبلَی وصفِ حیوانیت .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَحُّش کے معانیدیکھیے

تَوَحُّش

tavahhushतवह्हुश

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَحَشَ

  • Roman
  • Urdu

تَوَحُّش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وحشت، پریشانی، نفرت
  • وحشی یا غیر مہذب ہونے کی حالت، جنگلی پن
  • شہر کا برباد ہونا
  • اکیلا رہ جانا

شعر

Urdu meaning of tavahhush

  • Roman
  • Urdu

  • vahshat, pareshaanii, nafrat
  • vahshii ya Gair muhazzab hone kii haalat, jangliipan
  • shahr ka barbaad honaa
  • akelaa rah jaana

English meaning of tavahhush

Noun, Masculine

  • alarm, scare, severe agitation
  • being desolate, being deserted (a city)
  • feeling desolate or scared
  • flying (from), aversion, horror
  • shying
  • unsociability

तवह्हुश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परेशानी, नफ़रत, जंगलीपन, बहशी बनना, वहशत होना, किसी चीज़ से घबराना, भागना, अकेला रह जाना, भय, डर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوَحُّش

وحشت، پریشانی، نفرت

خَصِیصَۂ تَوَحُّش

جبلَی وصفِ حیوانیت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَحُّش)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَحُّش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone