تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوازُن" کے متعقلہ نتائج

تَوازُن

(خیال یا دماغ وغیرہ کی) ہمواری، استواری

تَوازُنی

توازن (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَوازُن کَرنا

(مقدار یا تعداد کے لیے) موازنہ کرنا، مقابلہ کرنا، اندازہ لگانا.

تَوازُنِ تِجارَت

(معاشیات کسی ملک کی برآمد اور درآمد کا تناسب، اگر کسی ملک کی درآمد اس کی برآمد کے برابر ہو تو اسے معاشی اصطلاح میں ’’موافق توازن تجارت ‘‘ کہا جاتا ہے، اگر اس کے برعکس ہو تو اسے ’’ ناموافق توازن تجارت ‘‘ کہتے ہیں

تَوازُنِ قُوَّت

تَوازُنِ حِسابات

رک: توازن داد و ستد

تَوازُنِ داد و سِتَد

(معاشیات) کسی ملک کے بین الاقوامی لین دین کا توازن (اس میں درآمد برآمد کے علاوہ قرض وغیرہ دوسری مدیں بھی شامل ہیں).

تَوازُنِ اِقْتِدار

تَوازُنِ دَرْآمَد و بَرْآمَد

(معاشیات) رک: توازن تجارت.

ذِہنی تَوازُن

صحت عقل، صحیح الحواسی

عَدمِ تَوازُن

ناہمواری، نابرابری، بے ضابطگی

دِماغی تَوازُن خَراب ہونا

بازی تَوازُن

رک : ہم تول ۔

کِیمِیائی تَوازُن

(Chemical Balance) کا ترجمہ ، مختلف اجزا میں باہمی آمیزش سے پیدا ہونے والی کیمیائی تبدیلیاں .

حَرَکی تَوازُن

(طبیعات) کسی جسم کی حرکت جو یکساں رفتار سے ہو ، حرکتی توازُن ، انگ : Dynamic Equilibrium.

حالَتِ تَوازُن

(طبیعیات) کسی جسم کی وہ حالت جس میں جُھلاؤ یا جُھکاؤ نہ ہو بلکہ ٹھہری ہوئی ہو .

مَحَلِّ تَوازُن

محل توازن وہ جگہ ہے جہاں ایک لفظ دوسرے کا ہم وزن ہو یا ہم قافیہ ہو

دِماغی تَوازُن بِگَڑنا

دماغ کی صحت خراب ہو جانا ، پاگل ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوازُن کے معانیدیکھیے

تَوازُن

tavaazunतवाज़ुन

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ریاضی موسیقی

اشتقاق: وَزَنَ

تَوازُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (خیال یا دماغ وغیرہ کی) ہمواری، استواری
  • ہموزن ہونا، (حسابات یا کسی شے) متناسب برابری یا مساوات وغیرہ
  • تناسب، برابری، متناسب ہونا
  • (موسیقی) ٹھراؤ، رکاؤ (آواز کا)

شعر

English meaning of tavaazun

Noun, Masculine

तवाज़ुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (विचार या दिमाग़ वग़ैरा की) समतलता
  • बराबरी
  • संतुलन, (गणना या किसी चीज़) बराबरी या समानता आदि
  • (संगीत) विराम (आवाज़ का)

تَوازُن کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوازُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوازُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words