تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَواضُع کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَواضُع کَرْنا کے معانیدیکھیے

تَواضُع کَرْنا

tavaazo' karnaaतवाज़ो' करना

محاورہ

مادہ: تَواضُع

موضوعات: طنزاً

تَواضُع کَرْنا کے اردو معانی

  • خاطر مدارات کرنا، مہمان نوازی کرنا، آؤ بھگت کرنا
  • عاجزی سے پیش آنا، انکسار کرنا
  • عطا کرنا، بخشنا، نذر کرنا
  • (طنزاً) مارنا پیٹنا

English meaning of tavaazo' karnaa

तवाज़ो' करना के हिंदी अर्थ

  • आतिथ्य करना, मेहमानदारी करना, आव-भगत करना
  • विनम्रता के साथ सामने आना, नम्रता करना
  • प्रदान करना, बख्शना, भेंट करना
  • (व्यंगात्मक) मारना पीटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَواضُع کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَواضُع کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone