تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

" تَوالیِ اِضافَت" کے متعقلہ نتائج

تَوالی

متوتر، پیہم، پے در پے

تَوالیِ اِضافَت

پے درپے کئی اضافتوں کا لانا جب کہ برا معلوم ہو اور ثقالت پیدا کرے، ایسی صورت میں یہ کلام کا عیب ہے ورنہ حسن میں داخل ہے

تاوْلا

جلد باز، مضطرب، تاؤلا سو باؤلا

تَوالا

رک: تن٘والا

طویلے

طویلہ کی جمع یا حالتِ مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

تاوْلی

جلد بازی، تیزی، عجلت، جلدی

طویلہ

چوپایوں خصوصاً گھوڑوں کے باندھنے کی جگہ، اصطبل، تھاں، گھیر

تَوَلّٰی

(تصوف) سالک کا باطل کو چھوڑ کر حق کی تولیت میں اپنے کو سپرد کرنا

تَنوالا

آن٘کھوں کے آگے اندھیرا چھانا ، غشی ، بے ہوشی

تَوَلاّئی

آل رسول سے محبت رکھنے والا، شیدائی، محبّت رکھنے والا

طَوالِع

طالع (رک) کی جمع ، طلوع کرنے والے ، منور کرنے والے ؛ (تصوّف) انوارِ معارف کو کہتے ہیں جو سالک کے دل میں پیدا ہوتے ہیں. تجلْیاتِ اسماء رب سے اور آراستہ کرنا سالک کا اخلاق اور اوصاف اپنے کو نورِ باطن سے اس کو بھی طوالع کہتے ہیں.

عَلیٰ التَّوالی

بکے بعد دیگرے ، سلسلہ وار ، مسلسل ، پے در پے .

خِلافِ تَوالی

(فلکیات) مُتواتر کے برعکس ، اجرام فلکی کی حرکت جو بُروج کی سمیت کے خلاف ہوتی ہے .

طَوِیلے کی بَلا بَنْدَر کے سَر پَڑْنا

کسی اور کی مصیبت کسی اور کے سر پڑنا، قصور کسی اور کا اور سزا کسی اور کو ملنا

تاؤلا دُھنّا مُونجھ کی تانت

آدمی جلدی کا کچھ کا کچھ نکما کام کرنے لگتا ہے.

تاؤلا سو باؤلا

جلدی کا کام خراب ہوتا ہے.

طَوِیلے کی بَلا بَندَر کے سَر

قصور کسی کا اور مارا کوئی جائے، مصیبت کسی اور کی اور سر پڑی کسی دوسرے کے

طَوِیلے کی بَلا بَنْدَر کے سَر جانا

کسی اور کی مصیبت کسی اور کے سر پڑنا، قصور کسی اور کا اور سزا کسی اور کو ملنا

طَوِیلے کی بَلا بَنْدَر کے سَر آنا

کسی اور کی مصیبت کسی اور کے سر پڑنا، قصور کسی اور کا اور سزا کسی اور کو ملنا

طَوِیلے ہی میں لُتْیاؤ

آپس ہی میں جو تم پیزار ، اپنے ہی گروہ میں پھوٹ.

طَوِیلےمیں لُتْیاہَج

رک : طویلے میں لُتیاؤ ، آپس کی پھوٹ اور جھگڑا فساد.

تَتّا تاؤلا

جلد باز، تیز مزاج.

بَنْدَر کی بَلا طَویلے کے سَر

کسی کی ذمہ داری یا مصیبت دوسرے کے سر پر آن پڑنے کے محل پر مستعمل

جامِ تَوَلّا

(مجازاََ) شراب محبت ، جام محبت.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوالیِ اِضافَت کے معانیدیکھیے

تَوالیِ اِضافَت

tavaalii-e-izaafaatतवाली-ए-इज़ाफ़ात

اصل: عربی

وزن : 12221221

  • Roman
  • Urdu

تَوالیِ اِضافَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پے درپے کئی اضافتوں کا لانا جب کہ برا معلوم ہو اور ثقالت پیدا کرے، ایسی صورت میں یہ کلام کا عیب ہے ورنہ حسن میں داخل ہے

Urdu meaning of tavaalii-e-izaafaat

  • Roman
  • Urdu

  • pai darpe ka.ii izaafto.n ka laanaa jab ki buraa maaluum ho aur saqaalat paida kare, a.isii suurat me.n ye kalaam ka a.ib hai varna husn me.n daaKhil hai

English meaning of tavaalii-e-izaafaat

Noun, Feminine

  • (grammar) excessive number of compounds in a sentence, often taken as a flaw in poetry

तवाली-ए-इज़ाफ़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी वाक्य के शब्दों में बहुत सी इज़ाफ़तों का इकट्ठा हो जाना, जैसे- -‘आप के घर के मालिक के बेटे का नौकर' या जैसे-‘गुले सरसब्ज़े बाग़ खुल्देबरीं', यह दोष है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوالی

متوتر، پیہم، پے در پے

تَوالیِ اِضافَت

پے درپے کئی اضافتوں کا لانا جب کہ برا معلوم ہو اور ثقالت پیدا کرے، ایسی صورت میں یہ کلام کا عیب ہے ورنہ حسن میں داخل ہے

تاوْلا

جلد باز، مضطرب، تاؤلا سو باؤلا

تَوالا

رک: تن٘والا

طویلے

طویلہ کی جمع یا حالتِ مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

تاوْلی

جلد بازی، تیزی، عجلت، جلدی

طویلہ

چوپایوں خصوصاً گھوڑوں کے باندھنے کی جگہ، اصطبل، تھاں، گھیر

تَوَلّٰی

(تصوف) سالک کا باطل کو چھوڑ کر حق کی تولیت میں اپنے کو سپرد کرنا

تَنوالا

آن٘کھوں کے آگے اندھیرا چھانا ، غشی ، بے ہوشی

تَوَلاّئی

آل رسول سے محبت رکھنے والا، شیدائی، محبّت رکھنے والا

طَوالِع

طالع (رک) کی جمع ، طلوع کرنے والے ، منور کرنے والے ؛ (تصوّف) انوارِ معارف کو کہتے ہیں جو سالک کے دل میں پیدا ہوتے ہیں. تجلْیاتِ اسماء رب سے اور آراستہ کرنا سالک کا اخلاق اور اوصاف اپنے کو نورِ باطن سے اس کو بھی طوالع کہتے ہیں.

عَلیٰ التَّوالی

بکے بعد دیگرے ، سلسلہ وار ، مسلسل ، پے در پے .

خِلافِ تَوالی

(فلکیات) مُتواتر کے برعکس ، اجرام فلکی کی حرکت جو بُروج کی سمیت کے خلاف ہوتی ہے .

طَوِیلے کی بَلا بَنْدَر کے سَر پَڑْنا

کسی اور کی مصیبت کسی اور کے سر پڑنا، قصور کسی اور کا اور سزا کسی اور کو ملنا

تاؤلا دُھنّا مُونجھ کی تانت

آدمی جلدی کا کچھ کا کچھ نکما کام کرنے لگتا ہے.

تاؤلا سو باؤلا

جلدی کا کام خراب ہوتا ہے.

طَوِیلے کی بَلا بَندَر کے سَر

قصور کسی کا اور مارا کوئی جائے، مصیبت کسی اور کی اور سر پڑی کسی دوسرے کے

طَوِیلے کی بَلا بَنْدَر کے سَر جانا

کسی اور کی مصیبت کسی اور کے سر پڑنا، قصور کسی اور کا اور سزا کسی اور کو ملنا

طَوِیلے کی بَلا بَنْدَر کے سَر آنا

کسی اور کی مصیبت کسی اور کے سر پڑنا، قصور کسی اور کا اور سزا کسی اور کو ملنا

طَوِیلے ہی میں لُتْیاؤ

آپس ہی میں جو تم پیزار ، اپنے ہی گروہ میں پھوٹ.

طَوِیلےمیں لُتْیاہَج

رک : طویلے میں لُتیاؤ ، آپس کی پھوٹ اور جھگڑا فساد.

تَتّا تاؤلا

جلد باز، تیز مزاج.

بَنْدَر کی بَلا طَویلے کے سَر

کسی کی ذمہ داری یا مصیبت دوسرے کے سر پر آن پڑنے کے محل پر مستعمل

جامِ تَوَلّا

(مجازاََ) شراب محبت ، جام محبت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے ( تَوالیِ اِضافَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوالیِ اِضافَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone