تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَوضِیْح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَوضِیْح کے معانیدیکھیے
تَوضِیْح کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وضاحت، صراحت کے ساتھ بیان کرنا، تشریح، کھول کے کہنا
- رکھنا، افسردہ کرنا، غمگین کرنا، پست کرنا، عاجز کرنا، غرور ڈھانا
- (قانون) مال گزاری کا نقشہ، نقشۂ مالگزاری، خط کی ایک قسم، نسخ جلی
- شرح
- نقشۂ مالگزاری
- خط کی ایک قسم، نسخ جلی
شعر
ہماری عافیت بھی ہے اسی کی مان لینے میں
تبھی تو پیش روزانہ کوئی توضیح کرتا ہے
اس فسوں کی کوئی توضیح نہیں ہو پاتی
اس کے ہاتھوں میں بھلا کیسے مرا دل آیا
پوچھو یہ ستاروں سے کہ توضیح کریں وہ
کیوں لاش پہ یوں چاند کی ماتم سا بپا ہے
English meaning of tauziih
Noun, Feminine
तौज़ीह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वज़ाहत, सर अहित के साथ बयान करना, व्याख्या, विवरण, स्पष्टीकरण
تَوضِیْح کے مترادفات
تَوضِیْح کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَوضِیْح)
تَوضِیْح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔