تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوحِید" کے متعقلہ نتائج

دُوئی

ان بن، جھگڑا

دُوئی کا پَردَہ اُٹھنا

become one

دُوئی کا پَرْدَہ اُوپَر جانا

غیرت مِٹ جانا ، دو ہونے کا احساس ختم ہو جانا

دُوئی پَنا

دوہونے کا عمل

دُوئی تِیکے

(طِب) ایک درخت ہے بے ساق ، ساخیں اس کی لمبی ہوتی ہیں اور جڑ میں سے نکلتی ہیں کنکرے دار پتّے ، دستوں کو بند کرتا ہے ذیابطس کو مفید ہے ، جڑ اس کی تقظیرِ بول کو نافع ہے ، پتّے صفرا بڑھاتے ہیں

دُوئی سوزی

فرق مِٹا کر ایک ہو جانے کی حالت ، یک جان

دُوئی پَسَنْد

دو سمجھنے کا عمل

دُوئی ڈالْنا

لوگوں میں ان بن کرادینا، بگاڑ ڈالنا

دُوئی مَٹ جانا

رک : دوئی کا پردہ اُٹھ جانا

رُوئی دُوئی

دو آدمیوں کے ساتھ لیٹنے کی گرمی اور روئی کی گرمی سے موسمی سردی میں تسکین ہوتی ہے

پانچا دُوئی

کاشتکار اور زمیندار کے درمیان تقسیم پیداوار کا ۲/۵ اور ۳/۵ حصہ رسدی

جاڑا رُوئی سے جانا ہے یا دُوئی سے

جاڑے میں یا تو رضائی ہونی چاہیے یا ساتھ سونے کے لیے بیوی .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوحِید کے معانیدیکھیے

تَوحِید

tauhiidतौहीद

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف

اشتقاق: وَحَدَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَوحِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خدا کی وحدانیت کا یقین، خدا کے ایک ہونے کا عقیدہ، خدا کی یکتائی، اللہ تعالیٰ کا ایک ہونا، ایک ماننا، ایک جاننا، وحدانیت، یکتائی، خدا کے ایک ہونے پر یقین لانا
  • (تصوف) ذات بحث کو مع جمع و فرق کے جاننا اور اس میں خود کوکم کرنا

شعر

Urdu meaning of tauhiid

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa kii vahdaaniiyat ka yaqiin, Khudaa ke ek hone ka aqiidaa, Khudaa kii yaktaa.ii, allaah taala ka ek honaa, ek maannaa, ek jaannaa, vahdaaniiyat, yaktaa.ii, Khudaa ke ek hone par yaqiin laanaa
  • (tasavvuf) zaat behas ko maa jamaa-o-farq ke jaannaa aur is me.n Khud ko kam karnaa

English meaning of tauhiid

Noun, Feminine

  • declaring God to be one, unitarianism, monotheism, believing in the unity of Allah, oneness of God

तौहीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का मत या विचार जो यह मानता है कि एक ही ईश्वर है, एकेश्वरवाद, एकता, अल्लाह ताला का एक होना, ख़ुदा के एक होने का यक़ीन, एक मानना, ईश्वर को एक मानना, अद्वैतवाद

تَوحِید کے مترادفات

تَوحِید کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُوئی

ان بن، جھگڑا

دُوئی کا پَردَہ اُٹھنا

become one

دُوئی کا پَرْدَہ اُوپَر جانا

غیرت مِٹ جانا ، دو ہونے کا احساس ختم ہو جانا

دُوئی پَنا

دوہونے کا عمل

دُوئی تِیکے

(طِب) ایک درخت ہے بے ساق ، ساخیں اس کی لمبی ہوتی ہیں اور جڑ میں سے نکلتی ہیں کنکرے دار پتّے ، دستوں کو بند کرتا ہے ذیابطس کو مفید ہے ، جڑ اس کی تقظیرِ بول کو نافع ہے ، پتّے صفرا بڑھاتے ہیں

دُوئی سوزی

فرق مِٹا کر ایک ہو جانے کی حالت ، یک جان

دُوئی پَسَنْد

دو سمجھنے کا عمل

دُوئی ڈالْنا

لوگوں میں ان بن کرادینا، بگاڑ ڈالنا

دُوئی مَٹ جانا

رک : دوئی کا پردہ اُٹھ جانا

رُوئی دُوئی

دو آدمیوں کے ساتھ لیٹنے کی گرمی اور روئی کی گرمی سے موسمی سردی میں تسکین ہوتی ہے

پانچا دُوئی

کاشتکار اور زمیندار کے درمیان تقسیم پیداوار کا ۲/۵ اور ۳/۵ حصہ رسدی

جاڑا رُوئی سے جانا ہے یا دُوئی سے

جاڑے میں یا تو رضائی ہونی چاہیے یا ساتھ سونے کے لیے بیوی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوحِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوحِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone