تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوحِید پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج

مُوَحِّد

توحید پرست، توحیدی، مومن، خدا کو ایک ماننے والا اور کسی کو اس کا شریک نہ گرداننے والا شخص، سچا مسلمان، ایک خدا کو ماننے والا، توحید کو ماننے والا

مُوَحِّد کیش

خدا کو ایک ماننے والے مذہب کے طریقے کے عین مطابق چلنے والا ، توحیدی عقیدے اور مذہب والا ، جو وحدانیت پر یقین رکھے

مُوَحِّدانَہ

موحدوں کی طرح، ایک خدامیں عقیدہ رکھنے والا، تثلیث کا مخالف، پکے عقیدے کے مسلمانوں کی مانند

مُوَحِّدان

توحید پرست

مُوَحَّدی

موحد، خدا کو ایک ماننے والا، توحیدی مذہب کے عین مطابق چلنے والا

مُوَحَّدَہ

ایک نقطے والا (حرف کے لیے مستعمل)

مُوَحَّدَہ تَحْتانی

ایک نقطے والا ، جس کے نیچے ایک نقطہ ہو ، ب کی صفت

مُوَحّدِین

بہت سے موحد ، خدا کو ایک ماننے والے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوحِید پَرَسْت کے معانیدیکھیے

تَوحِید پَرَسْت

tauhiid-parastतौहीद-परस्त

وزن : 221121

دیکھیے: مُوَحِّد

  • Roman
  • Urdu

تَوحِید پَرَسْت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، مرکب لفظ

  • مؤحد، ایک خدا کو ماننے والا

Urdu meaning of tauhiid-parast

  • Roman
  • Urdu

  • mahd, ek Khudaa maanne vaala

English meaning of tauhiid-parast

Persian, Arabic - Adjective, Compound Word

  • monotheist

तौहीद-परस्त के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, संयुक्त शब्द

  • एकेश्वरवादी, ईश्वर को एक माननेवाला, अद्वैतवादी,

تَوحِید پَرَسْت کے مترادفات

تَوحِید پَرَسْت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوَحِّد

توحید پرست، توحیدی، مومن، خدا کو ایک ماننے والا اور کسی کو اس کا شریک نہ گرداننے والا شخص، سچا مسلمان، ایک خدا کو ماننے والا، توحید کو ماننے والا

مُوَحِّد کیش

خدا کو ایک ماننے والے مذہب کے طریقے کے عین مطابق چلنے والا ، توحیدی عقیدے اور مذہب والا ، جو وحدانیت پر یقین رکھے

مُوَحِّدانَہ

موحدوں کی طرح، ایک خدامیں عقیدہ رکھنے والا، تثلیث کا مخالف، پکے عقیدے کے مسلمانوں کی مانند

مُوَحِّدان

توحید پرست

مُوَحَّدی

موحد، خدا کو ایک ماننے والا، توحیدی مذہب کے عین مطابق چلنے والا

مُوَحَّدَہ

ایک نقطے والا (حرف کے لیے مستعمل)

مُوَحَّدَہ تَحْتانی

ایک نقطے والا ، جس کے نیچے ایک نقطہ ہو ، ب کی صفت

مُوَحّدِین

بہت سے موحد ، خدا کو ایک ماننے والے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوحِید پَرَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوحِید پَرَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone