تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوفِیق" کے متعقلہ نتائج

تَوفِیق

خدا کا بندے کی کسی نیک خواہش کے موافق اسباب بہم پہنچانا، اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہدایت یا تائید

تَوفِیق ہونا

۔ہمّت ہونا۔ تم کو یہاں تک آنے کی کبھی توفیق نہ ہوئی۔

تَوفِیق کَرنا

مطابق کرنا.

تَوفِیق دینا

صلاحیت بخشنا، حوصلا عطا کرنا، ہمت دینا.

تَوفِیقِ عِشْق

grace, favor of love

تَوفِیقی مَعْکُوسَہ

(طب) توفیق معنی نمبر ۵ کا اثر یا عکس، انگ : Accommodation reflex.

تَوفِیقِ حَق

رک: توفیق معنی نمبر (۱).

تَوفِیقِ خَیر

نیک کام کی ہمت، کچھ اچھا کرنے کا موقع

با تَوفِیق

संपन्न, समृद्ध, धनी, समर्थ, बामक्दरत

نیک تَوفِیق

اچھائی کی استطاعت ، نیکی کی لیاقت ۔

بَد تَوفِیق

جس میں نیکی کرنے کی صلاحت باقی نہ رہی ہو، خدا کی تائید نے جس کے سر سے ہاتھ اٹھا لیا ہو

بے تَوفِیق

کم حوصلہ، پست ہمت

حَسْبِ تَوفِیق

حیثیت یا استطاعت یا مقدور کے مطابق

خُدا تَوفِیق دے

خدا اچھائی کی طرف راغب کرے.

خُدا نیک تَوفِیق دے

اللہ ہدایت دے.

سوہےکی رِیت نَہِیں کی تَوفِیق نَہِیں

بہت غریب ہے جب کوئی شخص کسی تقریب کے پُورا کرنے کی حیثیت نہ رکھتا ہو اُس کے متعلق کہتے ہیں. وضع کا لحاظ مگر حیثیت کے مطابق کام کرنے کی اِستطاعت نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوفِیق کے معانیدیکھیے

تَوفِیق

taufiiqतौफ़ीक़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: وَفَقَ

  • Roman
  • Urdu

تَوفِیق کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • خدا کا بندے کی کسی نیک خواہش کے موافق اسباب بہم پہنچانا، اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہدایت یا تائید
  • فراخی، وسعت
  • (تصوفّ) حق تعالیٰ کی مرضی کے مطابق کامم انجام دینا، مرضی مولا کے موافق چلنا
  • (بھلائی یا کسی اچھے کام) حوصلہ، ہمت، داعیہ
  • موافقت، مطابقت، تطبیق کرنا
  • عدسہ کی شکل میں تغیر

شعر

Urdu meaning of taufiiq

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa ka bande kii kisii nek Khaahish ke muvaafiq asbaab baham pahunchaanaa, allaah taala kii jaanib se hidaayat ya taa.iid
  • faraaKhii, vusat
  • (tasavvuf) haqataalaa kii marzii ke mutaabiq kaamam anjaam denaa, marzii maula ke muvaafiq chalnaa
  • (bhalaa.ii ya kisii achchhe kaam) hauslaa, himmat, daaya
  • muvaafiqat, mutaabiqat, tatbiiq karnaa
  • adsa kii shakl me.n taGayyur

English meaning of taufiiq

Noun, Feminine, Singular

  • divine help or guidance, grace, favour
  • means, resources
  • ability, power, strength

तौफ़ीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • ख़ुदा का बंदे की किसी शुभेच्छा के अनुकूल सामग्री अथवा सामान उपलब्ध करवाना, ईश्वर की ओर से निर्देश या समर्थन
  • धन आदि की संपन्ननता, फैलाव
  • (सूफ़ीवाद) ईश्वर की इच्छा के अनुसार कार्य को परिणाम तक पहुँचाना, दैवीय इच्छा के अनुसार चलना
  • (भलाई या किसी अच्छे काम) हौसला, हिम्मत, अधिकार
  • समानता, अनुरूपता, बराबर करना
  • उत्तल लेंस के आकार में परिवर्तन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوفِیق

خدا کا بندے کی کسی نیک خواہش کے موافق اسباب بہم پہنچانا، اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہدایت یا تائید

تَوفِیق ہونا

۔ہمّت ہونا۔ تم کو یہاں تک آنے کی کبھی توفیق نہ ہوئی۔

تَوفِیق کَرنا

مطابق کرنا.

تَوفِیق دینا

صلاحیت بخشنا، حوصلا عطا کرنا، ہمت دینا.

تَوفِیقِ عِشْق

grace, favor of love

تَوفِیقی مَعْکُوسَہ

(طب) توفیق معنی نمبر ۵ کا اثر یا عکس، انگ : Accommodation reflex.

تَوفِیقِ حَق

رک: توفیق معنی نمبر (۱).

تَوفِیقِ خَیر

نیک کام کی ہمت، کچھ اچھا کرنے کا موقع

با تَوفِیق

संपन्न, समृद्ध, धनी, समर्थ, बामक्दरत

نیک تَوفِیق

اچھائی کی استطاعت ، نیکی کی لیاقت ۔

بَد تَوفِیق

جس میں نیکی کرنے کی صلاحت باقی نہ رہی ہو، خدا کی تائید نے جس کے سر سے ہاتھ اٹھا لیا ہو

بے تَوفِیق

کم حوصلہ، پست ہمت

حَسْبِ تَوفِیق

حیثیت یا استطاعت یا مقدور کے مطابق

خُدا تَوفِیق دے

خدا اچھائی کی طرف راغب کرے.

خُدا نیک تَوفِیق دے

اللہ ہدایت دے.

سوہےکی رِیت نَہِیں کی تَوفِیق نَہِیں

بہت غریب ہے جب کوئی شخص کسی تقریب کے پُورا کرنے کی حیثیت نہ رکھتا ہو اُس کے متعلق کہتے ہیں. وضع کا لحاظ مگر حیثیت کے مطابق کام کرنے کی اِستطاعت نہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوفِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوفِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone