تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَطْوِیل" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشائِشں

بخشوانے اور بخشش رکانے کا عمل .

بَخْشائِش

گناہ سے معافی، نادم، شرمندہ

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

بَخْشائِش گَر

بخشنے والا، خداے کریم کے لئے ' الرّحیم' کے معنی مستعمل.

بَخْشائِشی

رک : بخشائش.

وَسِیلَۂ بَخْشائِش

ذریعہء نجات ؛ بخشش کا ذریعہ ۔ شاید یہی ان کا وسیلہء بخشائش بن جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَطْوِیل کے معانیدیکھیے

تَطْوِیل

tatviilतत्वील

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: طُول

موضوعات: تجوید

اشتقاق: طَوَلَ

تَطْوِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لمبائی، طوالت، درازی، دراز کرنا، طول دینا، لمبا کرنا، بڑھانا، پھیلانا
  • تجوید: حرکات و مدات کو حد سے زیادہ کھین٘چنا
  • معانی و بیان: کلام میں مدعا و مقصد کے لیے زاید الفاظ کا استعمال
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tatviil

Noun, Feminine

  • meaning & expression: use more words to interpret the purpose of conversation
  • phonetics: pulling the vowel while reading the Quran
  • prolonging, extending, stretching out

तत्वील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अर्थ एवं अभिव्यक्ति: बातचीत के उद्देश्य को व्याख्या करने के लिए अधिक शब्दों का उपयोग
  • स्वर-विज्ञान: कुरान पढ़ते समय स्वर को अत्यधिक वेग से खींचना
  • लम्बा करना, तूल देना, फैलाना, लम्बाई, फैलाव, बढ़ाना

تَطْوِیل کے مترادفات

تَطْوِیل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَطْوِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَطْوِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone