تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَسْوے بَہانا" کے متعقلہ نتائج

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

یَک رَقِیب

ईश्वर, खुदा।

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

بَہُت قَرِیْب زِیادَہ رَقِیْب

قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَسْوے بَہانا کے معانیدیکھیے

ٹَسْوے بَہانا

Tasve bahaanaaटस्वे बहाना

محاورہ

مادہ: ٹَسْوے

موضوعات: عوامی

Roman

ٹَسْوے بَہانا کے اردو معانی

  • رونا، نقلی آنسو بہانا، جھوٗٹ موٗٹ رونا، دکھاوے کا رونا رونا، اس جگہ ٹسوے گھُلانا اب متروک ہے

Urdu meaning of Tasve bahaanaa

Roman

  • rona, naqlii aa.nsuu bahaanaa, jhoॗTa moॗTa rona, dikhaave ka rona rona, us jagah Tasve ghulaanaa ab matruuk hai

English meaning of Tasve bahaanaa

  • shed false tears, pose to weep (in order to arouse sympathy), cry falsely

टस्वे बहाना के हिंदी अर्थ

  • नक़्ली आँसू बहाना, झूठमूठ रोना, दिखावे के तौर पर रोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

یَک رَقِیب

ईश्वर, खुदा।

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

بَہُت قَرِیْب زِیادَہ رَقِیْب

قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَسْوے بَہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَسْوے بَہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone