تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَصْرِیح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْرِیح کے معانیدیکھیے
تَصْرِیح کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وضاحت، صراحت، توضیح، صاف صآف بیان کرنا، واضح طورپر بین کرنا، سخن سازی، نکتہ یعنی محتاط، معاملہ فہمی، مغالطہ آمیزی
شعر
ضرورت پڑ بھی سکتی ہے کہیں رمز و کنائے کی
وہ پاگل پن میں ہر اک بات کی تصریح کرتا ہے
آئینہ کی بے ریا تصریح لے کر کیا کریں
آپ اپنے دور کی تلمیح لے کر کیا کریں
English meaning of tasriih
Noun, Feminine
- clarification, elucidation, explanation, detail, making clear, narration
तसरीह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- स्पष्टीकरण, विशुद्धीकरण, व्याख्या, स्पष्टीकरण, विस्तार से
تَصْرِیح کے مترادفات
تَصْرِیح کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَصْرِیح)
تَصْرِیح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔