تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْرِیف" کے متعقلہ نتائج

تَصْرِیف

انحراف ، راستی سے تجاوز ، گم راہی ؛ انحطاط ، تنزل ، زوال ، گھٹاؤ.

تَصْرِیفی

تصریف کا ، تصریف سے متعلق ، ایسی زبان جس میں الفاظ کی گردان یا تبدیلی کا قاعدہ ہو.

تَصْرِیف اَیّام

زمانے کا چکر یا الٹ پھیر

عِلْم تَصْرِیف

(قواَعد) رک : صرف .

تَحْوِیل تَصْرِیف کا فَرْق

۔تحویل ماہیت کا تبدیل کردینا۔ تصرف شکل و ہیئت کا تبدیل کردینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْرِیف کے معانیدیکھیے

تَصْرِیف

tasriifतसरीफ़

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

تَصْرِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انحراف ، راستی سے تجاوز ، گم راہی ؛ انحطاط ، تنزل ، زوال ، گھٹاؤ.
  • شکل و بئت کا تبدیل کرنا.
  • (صرف) (مصدروں کی) گردان کرنا ، گردان ، لفظوں کا تخیر و تبدیل.
  • ۔(ع۔’صَرْف۔ واضح کرنا۔ رائج کرنا۔ ہَوا کا رُخ پھرنا۔) مونث۔۱۔مصدروں کی گردان گرداننا۔ ۲۔ایک حال سے دوسرے حال کی طرف پھیرنا۔ فرق کےلئے۔ دیکھو ’تحویل۔‘

Urdu meaning of tasriif

Roman

  • inhiraaf, raastii se tajaavuz, gumraahii ; inhitaat, tanazzul, zavaal, ghaTaa.o
  • shakl-o-but ka tabdiil karnaa
  • (sirf) (musaddiro.n kii) gardaan karnaa, gardaan, lafzo.n ka taKhayyur-o-tabdiil
  • ۔(e।'sar॒fa। vaazih karnaa। raa.ij karnaa। huu.aa ka ruKh phirnaa।) muannas।१।musaddiro.n kii gardaan gardaannaa। २।ek haal se duusre haal kii taraf phernaa। farq keli.e। dekho 'tahviil।

English meaning of tasriif

Noun, Feminine

  • conversion, change from one state to another

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصْرِیف

انحراف ، راستی سے تجاوز ، گم راہی ؛ انحطاط ، تنزل ، زوال ، گھٹاؤ.

تَصْرِیفی

تصریف کا ، تصریف سے متعلق ، ایسی زبان جس میں الفاظ کی گردان یا تبدیلی کا قاعدہ ہو.

تَصْرِیف اَیّام

زمانے کا چکر یا الٹ پھیر

عِلْم تَصْرِیف

(قواَعد) رک : صرف .

تَحْوِیل تَصْرِیف کا فَرْق

۔تحویل ماہیت کا تبدیل کردینا۔ تصرف شکل و ہیئت کا تبدیل کردینا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْرِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْرِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone