تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَسْمَہ کَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْمَہ کَش کے معانیدیکھیے
تَسْمَہ کَش کے اردو معانی
صفت
- گلے میں پھندا ڈال کر مار ڈالنے والا، ٹھگ، قاتل
- کھال کھینچے والا، تسمے اڑا دینے والا
- کوڑے مارنے والا جلاد
شعر
تسمہ کش طراز و غارت گر تاراج ساز
کافر یغمائی و قزاق رہزن آپ ہیں
English meaning of tasma-kash
Adjective
- a strangler, a mute
- one who kills by strangling
तस्मा-कश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गले में फंदा डालकर मार डालने वाला, ठग, जल्लाद, क़ातिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَسْمَہ کَش)
تَسْمَہ کَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔