تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسْلِیم کَرنا" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْلِیم کَرنا کے معانیدیکھیے

تَسْلِیم کَرنا

tasliim karnaaतस्लीम करना

مادہ: تَسْلِیم

Roman

تَسْلِیم کَرنا کے اردو معانی

  • ماننا، قبول کرنا، منظور کرنا
  • آداب بجا لانا، بندگی کرنا، بڑے کو سلام کرنا

Urdu meaning of tasliim karnaa

  • maannaa, qabuul karnaa, manzuur karnaa
  • aadaab bajaa laanaa, bandagii karnaa, ba.De salaam karnaa

English meaning of tasliim karnaa

तस्लीम करना के हिंदी अर्थ

  • मानना, क़ुबूल करना, मंज़ूर करना
  • आदाब बजा लाना, पूजा करना, बड़ों का अभिवादन करना, बंदगी करना, बड़े को सलाम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسْلِیم کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسْلِیم کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone