Search results
Saved words
Showing results for "maan.naa"
Meaning ofSee meaning maan.naa in English, Hindi & Urdu
English meaning of maan.naa
Sher Examples
āñkhoñ se dekh kar tujhe sab mānñā paḌā
kahte the jo hamesha chunīñ hai chunāñ nahīñ
aankhon se dekh kar tujhe sab manna paDa
kahte the jo hamesha chunin hai chunan nahin
aag hai paanī hai miTTī hai havā hai mujh meñ
aur phir mānñā paḌtā hai ḳhudā hai mujh meñ
aag hai pani hai miTTi hai hawa hai mujh mein
aur phir manna paDta hai KHuda hai mujh mein
vo bigaḌnā vasl kī raat kā vo na mānñā kisī baat kā
vo nahīñ nahīñ kī har aan adā tumheñ yaad ho ki na yaad ho
wo bigaDna wasl ki raat ka wo na manna kisi baat ka
wo nahin nahin ki har aan ada tumhein yaad ho ki na yaad ho
मानना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- मन में किसी प्रकार की धारणा या विचार स्थिर करना। जैसे-आप तो जरा-सी बात में बुरा मान गये।
- मन से यह समझ लेना कि जो कुछ कहा या किया गया है, अथवा जो कुछ प्रस्तुत है वह उचित है। ठीक समझकर अंगीकृत या गृहीत करना। जैसे-मैं मानता हूँ कि इसमें आपका कोई दोष नहीं है।
- स्वीकार करना, सहमत होना
- राजी होना; सहमत होना
- समझना
- फर्ज़ करना
- मन में आना
- ख़ुश होना; अनुकूल होना
- किसी के प्रति आदर भाव रखना; कायल होना
- भरोसा होना।
مانْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- تسلیم کرنا ، درست یا ٹھیک سمجھنا ، قبول کرنا .
- تعظیم و تکریم کرنا ، بڑا ماننا ، ادب کرنا ، عقیدت رکھنا.
- فرض کرنا ، قیاس کرنا .
- اثر لینا ، اثر قبول کرنا ، محسوس کرنا .
- استادی یا مہارت کا قائل ہونا ، کسی کے تفوق یا کمال کا اقرار کرنا.
- اسلاف کی ارواح کے لیے کچھ دینے کا عہد کرنا ، نذر ، بھینٹ وغیرہکا اقرار یا عہد کرنا ، منت ماننا.
- ایمان رکھنا ، اعتقاد رکھنا ، یقین رکھنا.
- نیک خیال کرنا ، اچھا سمجھنا.
- رضا مند ہونا ، راضی ہونا.
- . اعتراف کرنا ، اقبال کرنا ، معترف ہونا.
- عمل میں لانا، منانا ، رچانا.
- کہا کرنا ، حکم بجا لانا ، کہے پر عمل کرنا ، تعمیل کرنا ، تابعداری کرنا.
- درخواست یا التجا قبول کرنا.
- جاننا ، محسوس کرنا ، سمجھنا ، خیال کرنا ، احساس کرنا .
- معتبر سمجھنا ، بھروسا کرنا ، اعتماد کرنا ، لحاظ کرنا.
- ٹھرنا ، رُکنا ، چین سے بیٹھنا.
- خفگی اور ناراضگی کو دور کرنا ، من جانا ، مننا.
- پروا کرنا ، خاطر میں لانا .
- کاہلی کرنا ، سستی کرنا .
Idioms of maan.naa
Rhyming words of maan.naa
Interesting Information on maan.naa
ماننا ’’کسی رائے کا حامل ہونا‘‘ کے مفہوم میں ہندی والے (خاص کر ٹی وی کے لوگ) خدا جانے کہاں سے’’ماننا‘‘ کا لفظ لے آئے ہیں۔ اس غیر مناسب صرف کے سبب سے اس لفظ کے اصل معنی خطرے میں پڑ گئے ہیں۔ غلط اور قبیح: حکومت کا ماننا ہے کہ باڑھ سے بچاؤ کا جو انتظام ہورہا ہے وہ کافی ہے۔ صحیح و فصیح: حکومت/ کی رائے ہے/کا خیال ہے/کا موقف یہ ہے/کہ۔۔۔ غلط اور قبیح: سکریٹری داخلہ کا ماننا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد اتنی نہیں جتنی اخباروں میں بیان کی جارہی ہے۔ صحیح و فصیح: سکریٹری داخلہ کا بیان ہے/کہنا ہے/اس رائے کے ہیں کہ۔۔۔ غلط اور قبیح: بعض لوگوں کا ماننا ہے کہ دھوپ میں گرم کیا ہوا پانی نقصان دہ ہے۔ صحیح و فصیح:۔۔۔ اس رائے کے ہیں۔۔۔ غلط اور قبیح: میرا ماننا ہے کہ یہاں آپ کا آنا اچھا ہو۔ صحیح و فصیح: میرا خیال ہے کہ ۔۔۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
Showing search results for: English meaning of manna
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (maan.naa)
maan.naa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone