تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَسکینِ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَسکینِ دِل کے معانیدیکھیے
تَسکینِ دِل کے اردو معانی
- دلجمعی، ڈھارس
شعر
وعدے کے اعتبار میں تسکین دل تو ہے
اب پھر وہی فریب نہ کھائیں تو کیا کریں
تم کیا بدل گئے کہ زمانہ بدل گیا
تسکین دل کی اب کوئی صورت نہیں رہی
تسکین دل کی ایک ہی تدبیر ہے فقط
سر پھوڑ لیجئے کوئی دیوار دیکھ کر
English meaning of taskiin-e-dil
- comfort of heart
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَسکینِ دِل)
تَسکینِ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔