تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْوِیْش میں پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

اَشْرار

شریر لوگ، مفسد اشخاص

جَماعَتِ اَشرار

(مسیحی) بُرے لوگوں کا مجمع ، انگ : کا ترجمہ Congregation of the wicked

اَشَدّ ضَرُوری

اَشَدّ دَرْجَہ

بے حد، حد سے بڑھ کر

اَشَدِّ شَدِید

'اشد' کی تاکید .

آشوردہ

گندھا ہوا، ملایا ہوا، خمیر کیا ہوا

اَشِدّا

سختی کرنے والے، سخت گیر لوگ (قرآن پاک میں یہ لفظ کفار پر سختی کرنے والے اصحاب کے لئے استعمال ہوا ہے: اشداء علی الکفار رحماء بینہم الخ)

اَشُدھ

ناپاک، گندہ، جس میں کسی کی ملاوٹ ہو، اشدھ

اَشَرُّ النّاس

لوگوں میں سب سے زیادہ یا حد درجہ شریر (شخص)

اِیشُر اَرْپن

نذر خدا ، خدا کے سپرد.

اَشْعارِ دِل آویْز

آش دَرْ كاسَہ

(استعارۃً) پہلے والی بات، سابقہ حالت یا کیفیت

اَشْعار دَر اَشْعار

اَشْعارِ دَرْد

اَشْعارِ دَرْدناک

اَشْعارِ رَسْمی

اَشْعارِ رَنْگِیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْوِیْش میں پَڑْنا کے معانیدیکھیے

تَشْوِیْش میں پَڑْنا

tashviish me.n pa.Dnaaतश्वीश में पड़ना

محاورہ

تَشْوِیْش میں پَڑْنا کے اردو معانی

  • فکر میں ہونا، سوچ میں پڑنا

English meaning of tashviish me.n pa.Dnaa

  • worry about, be alarmed

तश्वीश में पड़ना के हिंदी अर्थ

  • चिंतित होना, चिंता में पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْوِیْش میں پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْوِیْش میں پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone