تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَشْرِیح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْرِیح کے معانیدیکھیے
تَشْرِیح کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- کھول کر بیان کرنا، واضح کرنا، معانی وغیرہ کی تفہیم، وضاحت، صراحت، تفصیل، تفسیر
- (طب) وہ شعبہ جس میں اعضائے انسانی و حیوانی کی ترکیب اور اجزاء چیر پھاڑ وغیرہ کے ذریعے بتلائے جاتے ہیں، بدن کے اندرونی اور بیرونی اعضاء کا مفصّل حال
شعر
غم کی تشریح ہنسی کھیل نہیں ہے کوئی
پہلے انسان تو بن پھر یہ ہنر پیدا کر
میں اپنی ذات کی تشریح کرتا پھرتا تھا
نہ جانے پھر کہاں آواز کھو گئی میری
English meaning of tashriih
Noun, Feminine, Singular
- explanation, details, exposition, elucidation, commentary, exegesis
- dissecting a body
तशरीह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- खोलकर बयान करना, स्पष्टीकरण, व्याख्या, टीका, भाष्य, भाषान्तर, उल्था
- (चिकित्सा) वह क्षेत्र जिसमें मानव और पशु अंगों को संश्लेषित किया जाता है और घटकों को चीर-फाड़ आदि के माध्यम से विच्छेदित किया जाता है, शरीर के अंगों, नसों, हड्डियों आदि का विवरण
تَشْرِیح کے مترادفات
تَشْرِیح کے متضادات
تَشْرِیح کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَشْرِیح)
تَشْرِیح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔