تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَشْرِیح طَلَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْرِیح طَلَب کے معانیدیکھیے
تَشْرِیح طَلَب کے اردو معانی
صفت
- جس کی تشریح کی جانی ہو، پیچیدہ بات، بہت مشکل تحریر
شعر
کائناتیں مری تشریح طلب ہیں اب تک
اک مساوات مساوات سے ٹکراتی ہے
جو نہ ہوں کچھ تشریح طلب کم ہوتے ہیں
اس کے اشارے سارے مبہم ہوتے ہیں
زندگی اور بھی تشریح طلب ہے یارو
غم کے تپتے ہوئے لمحات کی باتیں نہ کرو
English meaning of tashriih-talab
Adjective
- annotatable, requiring explanation, elucidation
तशरीह-तलब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसकी व्याख्या की जानी हो, पेचीदा बात, बहुत कठिन लेख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَشْرِیح طَلَب)
تَشْرِیح طَلَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔