تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشرِیف لے جانا" کے متعقلہ نتائج

آلے

(قدیم) اعلیٰ کی جمع اورمغیرہ حالت

آلے بالے دینا

رک: آلا بالا بتانا /دینا .

آلے بالے بَتانا

رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں

کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے

اچھا وقت ناحقِ کھوکر بے وقت کام کرنا شروع کیا

دِن کھویا آلے بالے کاتَن بَیٹھی دَیا بالے

بے وقت کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشرِیف لے جانا کے معانیدیکھیے

تَشرِیف لے جانا

tashriif le jaanaaतशरीफ़ ले जाना

محاورہ

موضوعات: طنزاً

تَشرِیف لے جانا کے اردو معانی

عربی، ہندی

  • سدھارنا، رخصت ہونا، جانا
  • مجازاً نیز طنزاً: تلف ہو جانا، ختم ہو جانا، باقی نہ رہنا

English meaning of tashriif le jaanaa

Arabic, Hindi

  • go or leave, depart
  • Metaphorically: to be ended, to be no more

तशरीफ़ ले जाना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी

  • सिधारना, विदा होना, जाता रहना
  • प्रतीकात्मक: शेष न रहना अंत हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشرِیف لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشرِیف لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone