تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشرِیف اَرْزانی فَرمانا" کے متعقلہ نتائج

اَرْزانی

قیمت کی کمی، سستا پن

اَرْزانی ہونا

عطا ہونا، دستیاب ہونا، ملنا

اَرزانی کَرنا

دینا، نوازنا، احسان کرنا، عنایت کرنا

اَرزانی رَکھنا

اَرْزانی فَرمانا

عطا کرنا، بخشنا، دینا

عَرْضانِی ٹِیلے

(جغرافیہ) عرضانی ٹیلے چھوٹے چھوٹے ٹیلے ہوتے ہیں اور ان کا رُخ ہوا کے رخ کے ساتھ زاویۂ قائمہ بناتا ہے.

تَشْرِیف اَرزانی

عَرْضانِی دَراڑ

(جغرافیہ) Transversecrevasses کا اردو ترجمہ.

زَخْموں کی اَرْزانی

زخموں کی کثرت، زخموں کی افراط، زخموں کی فراوانی

کَرَم اَرزانی کَرنا

تَشرِیف اَرْزانی فَرمانا

(مجازاً) کسی امیریا بزرگ کا آنا ، ذی مرتبہ شخص کا قدم رنجہ فرمانا .

بالا کُن کہ اَرزانی ہَنُوز

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اور قیمت بڑھا کیونکہ یہ قیمت بہت کم ہے ، بہت باوقعت ہے ، بیش قیمت چیز ہے (بالعموم بطور طنزاً مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشرِیف اَرْزانی فَرمانا کے معانیدیکھیے

تَشرِیف اَرْزانی فَرمانا

tashriif arzaanii farmaanaaतशरीफ़ अर्ज़ानी फ़रमाना

محاورہ

موضوعات: اصطلاحاً

تَشرِیف اَرْزانی فَرمانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی

  • (مجازاً) کسی امیریا بزرگ کا آنا ، ذی مرتبہ شخص کا قدم رنجہ فرمانا .

English meaning of tashriif arzaanii farmaanaa

Persian, Hindi

  • be pleased to take a seat, honour with one's presence

तशरीफ़ अर्ज़ानी फ़रमाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी

  • बुजु़र्गी बख्शना, प्रतीकात्मक: किसी अमीर या बुज़ुर्ग का आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشرِیف اَرْزانی فَرمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشرِیف اَرْزانی فَرمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone