تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَشْخِیص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْخِیص کے معانیدیکھیے
تَشْخِیص کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پہچان، پرکھ، جانچ
- تمیز، فرق
- تصفیہ، تعیین
- ثبوت
- کھوج، تحقیق، ڈھونڈ نکالنا
- مالگزاری یا جمع یا لگان وغیرہ مقرر و متعین کرنا
- (طب) مرض کی پہچان، شناخت
- تجویز، تدبیر
- ضمائر شخصی کی اطلاقی حیثیت
- حساب
- رائے
- تشخص، انفرادیت، مرتبہ، درجہ
شعر
اک مرض کے ہزار ہیں نباض
پھر بھی تشخیص ہی نہیں ہوتی
نہ واجب ہی کہا جاوے نہ صادق ممتنع اس پر
کیا تشخیص کچھ ہم نے نہ ہرگز شخص امکاں کو
مسیح و بو علی سینا کی کیا ہوئی تشخیص
کسی علاج سے داغ جگر نہیں جاتے
English meaning of tashKHiis
Noun, Feminine
- appraisal, evaluation, ascertaining the disease of a patient
- individuating, distinguishing perfectly
- ascertainment, determination, diagnosis, specification
- estimate, appraisement
- assessment
तश्ख़ीस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पहचान, परख, जाँच
- अंतर, फ़र्क़
- निर्णय अथवा शुद्धि, निश्चय करना
- सुबूत
- खोज, शोध, ढूँढ निकालना
- मालगुज़ारी या जमा या लगान इत्यादि निश्चित एवं तय करना
- (चिकित्सा) रोग की पहचान, पहचानने का चिह्न
- कोई उपाय निकालना, योजना
- हिसाब
- व्यक्तिवाचक सर्वनाम के अनुप्रयोग की जगह
- राय
- महत्व अथवा व्यक्तित्व, अद्वितीय होने का भाव, ऊँचे पद वाला, दर्जा
تَشْخِیص کے مترادفات
تَشْخِیص کے متضادات
تَشْخِیص کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَشْخِیص)
تَشْخِیص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔