تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسْہِیل" کے متعقلہ نتائج

حَسَد

کسی کی نعمت کا زوال چاہنا، جلن، کینہ، بدخواہی (کرنا، رکھنا، ہونا کے ساتھ)

حَسَد پیشَہ

حاسد، کینہ ور

حَسَد کوشی

جلابا ، حسد کرنے کا عمل ، بدخوابی ، کِلَسنا .

حَسَدی

حاسد، بدخواہ، کینہ پرور

ہَشَد

ہندی موسیقی کا سب سے پہلا ُسر جو سب سے پست ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی ، کھرج ، شرج ۔

حَسَد کَرنا

حَسَد کھانا

حسد کرنا ، جلنا .

حَسَد رَکھنا

ہَنس دِلی

خوش دلی، خوش مزاجی

رَشْک و حَسَد

جلن، رقابت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْہِیل کے معانیدیکھیے

تَسْہِیل

tas.hiilतस्हील

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قانونی قانون

اشتقاق: سَهِلَ

تَسْہِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آسانی، سہولت، سہل کرنا، (کام کو) آسان کرنا، ہموار کرنا
  • (قانون) طریق تسہیل

English meaning of tas.hiil

Noun, Feminine

  • making easy, facilitation, smoothing the way (to)

तस्हील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुगम बनाना, सरल करना, आसानी पैदा करना, सुगमता, सरलता, आसानी ।

تَسْہِیل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسْہِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسْہِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone