تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْدِید" کے متعقلہ نتائج

تَشْدِید

حرف سین کے سرے کی شکل کی سی علامت (ّ) جو لفظ کے کسی حرف کو دو مرتبہ پڑھنے کے لیے اس حرف پر لکھی جاتی ہے

خَر بے تَشْدِید

بڑا بے وقوف ، خربے دُم.

خَر با تَشْدِید

Doubly or emphatically an ass, very stupid.

خَرِ بے تَشْدِید

very stupid

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْدِید کے معانیدیکھیے

تَشْدِید

tashdiidतश्दीद

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: شَدَّدَ

Roman

تَشْدِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حرف سین کے سرے کی شکل کی سی علامت (ّ) جو لفظ کے کسی حرف کو دو مرتبہ پڑھنے کے لیے اس حرف پر لکھی جاتی ہے
  • تشدد، سختی، زیادتی
  • ملاپ کا واسطہ یا ذریعہ
  • تائید، تصدیق، توثیق
  • (مجازاً) وجہ، سبب، پختگی

شعر

Urdu meaning of tashdiid

Roman

  • U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.
  • tashaddud, saKhtii, zyaadtii
  • milaap ka vaastaa ya zariiyaa
  • taa.iid, tasdiiq, tausiiq
  • (majaazan) vajah, sabab, puKhtgii

English meaning of tashdiid

Noun, Feminine

  • orthographical sign or mark (ّ) used to indicate it, doubling the sound of a letter, gemination

तश्दीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تَشْدِید کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشْدِید

حرف سین کے سرے کی شکل کی سی علامت (ّ) جو لفظ کے کسی حرف کو دو مرتبہ پڑھنے کے لیے اس حرف پر لکھی جاتی ہے

خَر بے تَشْدِید

بڑا بے وقوف ، خربے دُم.

خَر با تَشْدِید

Doubly or emphatically an ass, very stupid.

خَرِ بے تَشْدِید

very stupid

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْدِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْدِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone