تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَشَتُّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَشَتُّت کے معانیدیکھیے
تَشَتُّت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ٹوٹ جانا، بکھر جانا، ٹکڑے ٹکڑے ہونا
- پریشانی، پراگندگی، انتشار
شعر
طرح اس آب کی جو پیرنے سے ہو درہم
ہوئے ہیں میرے تشتت کے آشنا باعث
English meaning of tashattut
Noun, Masculine
- becoming dissolved or broken up, disunity
- dispersion, separation.disorder, confusion, distraction
तशत्तुत के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَشَتُّت)
تَشَتُّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔