تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشَدُّد" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو ممکن درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی ، راہ راست دکھانا.

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشَدُّد کے معانیدیکھیے

تَشَدُّد

tashaddudतशद्दुद

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: تَشَدُّدات

تَشَدُّد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • جبر، شدت، غلو، مار پیٹ (کرنا یا ہونا کے ساتھ)

    مثال - وہ اس خیال پر اخیر تک جمے رہے اور بڑے تشدد اور استقلال سے اسے عمل میں لائے - تشدد سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا لیکن ہر طرف تشدد کا ہی راج ہے

  • ظلم، زیادتی

    مثال - افسروں کی سخت کلامی اور تشدد کو سہتے کبھی شکایت کا ایک حرف زبان پر نہ آتا

  • سختی، درشتی، مضبوطی

    مثال - ہم نے پردے میں اتنا تشدد کر دیا کہ عورتوں کا نام تک زبان پر آنا موجب بے حرمتی ہے

  • تعصب، تقید

    مثال - بھرحال دل میں یہ جم گئی کہ یہ کوئی کٹر قسم کے مولوی ہیں تشدد میں بسے ہوئے

شعر

English meaning of tashaddud

Noun, Masculine, Singular

तशद्दुद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • किसी के प्रति किया जाने वाला कठोर या कष्टदायक व्यवहार, आक्रमण, हिंसा, ज़ोर ज़बरदस्ती, मारपीट (करना या होना के साथ )

    उदाहरण - तशद्दुद से कोई मसला हल नहीं होता लेकिन हर तरफ़ तशद्दुद का ही राज है - वह इस ख़याल पर अख़ीर तक जमे रहे और बड़े तशद्दुद और इस्तिक़लाल (दृढ़ता) से उसे अमल में लाए

  • अत्याचार, ज़ुल्म, ज़्यादती, कठोरता

    उदाहरण - अफ़सरों की सख़्त-कलामी (अपशब्द) को सहते कभी शिकायत का एक हर्फ़ ज़बान पर न आता

  • कड़ाई, सख़्ती, मज़बूती

    उदाहरण - हमने पर्दे में इतना तशद्दुद कर दिया की औरतों का नाम तक ज़बान पर आना मूजिब-ए-बे-हुरमती (अपमान का कारण) है

  • पक्षपात, विद्वेष

    उदाहरण - बहरहाल दिल में यह जम गई कि यह कोई कट्टर क़िस्म के मौलवी हैं तशद्दुद में बसे हुए

تَشَدُّد کے مترادفات

تَشَدُّد سے متعلق محاورے

تَشَدُّد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشَدُّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشَدُّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone