تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْغِیر" کے متعقلہ نتائج

تَقْلِیل

کم کر دینا، گھٹا دینا، قلت، کمی

تَقْلِیل غِذا

अ. स्त्री. कम खाना, मिताहार।

تَقْلِیلِ حاصِل

آمدنی بافت یا پیداوار میں کمی، معاشیات: سرمایہ یا محنت میں اضافہ، ایک خاص نقطے تک پہن٘چنے کے بعد پیداوار میں ہونے والا نسبتاً کم اضافہ

تَقْلِیلِ کَلام

رک : تقلیل الفاط.

تَقْلِیلِ اَلفاظ

اظہارمطلب کے لیے کم سے کم الفاظ کا استعمال، ایجاز بیان

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

قانُون تَقْلِیلِ حاصِل

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْغِیر کے معانیدیکھیے

تَصْغِیر

tasGiirतस्ग़ीर

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: صِغَر

موضوعات: قواعد

اشتقاق: صَغَرَ

  • Roman
  • Urdu

تَصْغِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹآ کرنا، تخفیف، تقلیل، اختصار
  • (قواعد) وہ اسم جس میں چھوٹے کے معنی پائے جائیں یا حقارت یا محبت کا پہلو نکلتا ہو، جیسے ٹٹوا (چھوٹا ٹٹوا)، بَنَّو (پیاری دلھن) وغیرہ

Urdu meaning of tasGiir

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa karnaa, taKhfiif, taqliil, iKhatisaar
  • (qavaa.id) vo ism jis me.n chhoTe ke maanii pa.e jaa.e.n ya haqaarat ya muhabbat ka pahluu nikaltaa ho, jaise TaTvaa (chhoTaa TaTvaa), banuu (pyaarii dulhan) vaGaira

English meaning of tasGiir

Noun, Feminine

  • diminution

तस्ग़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (व्याकरण) वह संज्ञा जिस में छोटे के अर्थ पाए जाएँ या अवमानना या मुहब्बत का पहलू निकलता हो, जैसे बन्नू (प्यारी दुल्हन) वग़ैरा
  • छोटा करना, संक्षिप्त करना, किसी शब्द के अर्थ में छोटाई पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْلِیل

کم کر دینا، گھٹا دینا، قلت، کمی

تَقْلِیل غِذا

अ. स्त्री. कम खाना, मिताहार।

تَقْلِیلِ حاصِل

آمدنی بافت یا پیداوار میں کمی، معاشیات: سرمایہ یا محنت میں اضافہ، ایک خاص نقطے تک پہن٘چنے کے بعد پیداوار میں ہونے والا نسبتاً کم اضافہ

تَقْلِیلِ کَلام

رک : تقلیل الفاط.

تَقْلِیلِ اَلفاظ

اظہارمطلب کے لیے کم سے کم الفاظ کا استعمال، ایجاز بیان

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

قانُون تَقْلِیلِ حاصِل

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْغِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْغِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone