تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْدِیق کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْدِیق کَرْنا کے معانیدیکھیے

تَصْدِیق کَرْنا

tasdiiq karnaaतस्दीक़ करना

محاورہ

مادہ: تَصْدِیق

Roman

تَصْدِیق کَرْنا کے اردو معانی

  • سچا ہونے کی تائید کرنا، صداقت کی گواہی دینا
  • تشخیص کرنا، تحقیق کرنا، حقیقت یا سچائی تلاش کرنا
  • سفارش کرنا، سرٹیفکٹ دینا، کسی بات کو اپنے روبرو تحقیق کر کے لکھنا
  • صحت بہم پہنچانا، ثابت کرنا

Urdu meaning of tasdiiq karnaa

Roman

  • sachchaa hone kii taa.iid karnaa, sadaaqat kii gavaahii denaa
  • tashKhiis karnaa, tahqiiq karnaa, haqiiqat ya sachchaa.ii talaash karnaa
  • sifaarish karnaa, sarTiiphikaT denaa, kisii baat ko apne ruubaruu tahqiiq kar ke likhnaa
  • sehat baham pahunchaanaa, saabit karnaa

English meaning of tasdiiq karnaa

  • attest, verify, authenticate, corroborate

तस्दीक़ करना के हिंदी अर्थ

  • सच्चा होने की पुष्टि करना, सत्यता की गवाही देना
  • मुल्यांकन करना, शोद्ध करना, वास्तविक्ता या सत्यता की खोज करना
  • अनुशंसा करना, प्रमाण-पत्र देना, किसी बात को अपने रूबरू शोद्ध करके लिखना
  • शक्तिशाली प्रमाण देना, प्रमाणित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْدِیق کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْدِیق کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone