تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرْسِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْسِیل کے معانیدیکھیے
تَرْسِیل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
روا نہ کرنا، بھیجنا، خط بھیجنا، روانگی، ارسال، ابلاغ
مثال - ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بجلی کی ترسیل اور تقسیم کی سہولتوں کی فراہمی بھی ہے
- (تجوید) حروف کو ہموار کر کے پڑھنا
شعر
بدن میں روح کی ترسیل کرنے والے لوگ
بدل گئے مجھے تبدیل کرنے والے لوگ
English meaning of tarsiil
Noun, Feminine
- consignment, dispatch, remittance, sending, transmission, forwarding
- (Pronunciation) recitation with correct pronunciation
तर्सील के हिंदी अर्थ
تَرْسِیل کے مترادفات
تَرْسِیل کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرْسِیل)
تَرْسِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔