تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرّار" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈَنْکا ہونا

بادشاہوں کی سواری کے آگے نقارے بجنا

ڈَنْکا رَہنا

شہرہ ہونا، چرچا ہونا دھوم ہونا

ڈَنْکائی

ڈن٘کا بجانے کا کام، نقّارہ بجانے والی کی اجرت

ڈَنْکا دینا

کسی بات یا کسی کام کا اعلان کرنا، ہوشیار کرنا، خبردار کرنا

ڈَنْکارْنا

بنکارنا، گرجنا

ڈَنْکا بَجنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈَنْکا ڈالْنا

مُرغ کو مقابلے کے لیے طلب کرنےکو پالی میں رومال ڈالنا یا نشانی رکھنا ، مُرغ لڑانا ، مُرغ کا چون٘چ مارنا ، مُرغ بازی ہونا .

ڈَنْکا مارْنا

نام پیدا کرنا، شہرت حاصل کرنا

ڈَنْکا پِیٹْنا

ڈن٘کے ر چوٹ مارنا ، ڈن٘کا بجانا ، کسی بات کو بیان کرنے پھرنا ؛ راز فاش کرنا.

ڈَنْکا بَجانا

تعریف کرنا

ڈَنْکا پِٹْنا

ڈن٘کا بجا ،شہرت ہونا ،چرچا ہونا ، دھوم مچنا .

ڈَنْکا بَجا کے

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

ڈَنْکا بَجا کَر

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

تِیس ڈَنْکا

(مرغ بازی) تیس مرتبہ پالی (ڈنْکے) جیتا ہوا مرغ.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرّار کے معانیدیکھیے

طَرّار

tarraarतर्रार

نیز - تَرّار

وزن : 221

طَرّار کے اردو معانی

عربی، ہندی - صفت

  • بہت زیادہ زبان چلانے والا، عیّار، تیز زبان، نسان، شوخ، زبان دراز
  • تیز، چالاک، ہوشیار
  • بیباک، نڈر
  • (نشو و نما سے) بڑھنے والا، بڑھتا ہوا، سلجھایا ہوا (عموماً طُرّۂ زلف کے لیے مستعمل)
  • اچکّا، جیب کترا، فریبی، عیّار، دھوکہ باز
  • معشوق، محبوب، پیارا، دلبر (چُلبلا اور چنچل)

عربی - اسم، مذکر

  • شاطر، بدقماش، فریبی، عیار
  • تیزی سے کام کرنے والا، پھرتیلا، چالاک، چست؛ جیب کترا، اچکا

شعر

English meaning of tarraar

Arabic, Hindi - Adjective

Arabic - Noun, Masculine

तर्रार के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - विशेषण

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

طَرّار کے مترادفات

طَرّار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone