تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْکِیب" کے متعقلہ نتائج

تَخْفِیف

کمی، بوچھ ہلکا کرنا، کم کرنا

تَخْفِیف دینا

مہلت دینا ، کمی کرنا .

تَخْفِیف ہونا

افاقہ ہونا ، مرض یا شدت میں کمی آنا .

تَخْفِیف کَرْنا

کمی کرنا، گھٹانا، خرچ کم کرنا، نوکروں کی تعداد کم کرنا، موقوف کرنا، کسی عہدے یا منصب وغیرہ کا ختم کردینا

تَخفِیف میں آنا

کمی کرنا، گھٹانا، خرچ کم کرنا، نوکروں کی تعداد کم کرنا، موقوف کرنا

تَخْفِیف میں لانا

رک : تخفیف کرنا

تَخْفِیفِ جَمْع

مال کی کمی، لگان کی کمی

تَخْفِیفِ تَصْدِیق

۔(ع۔ تکیف دوٗر کرنا۔) اردو میں جب ملکاقات کے بعد رخصت ہوتے ہیں یہ کلمہ کہتے ہیں۔

تَخْفِیفِ تَصْدِیع

زحمت تکلیف پریشانی وغیرہ میں کمی ، درد سری کا خاتمہ ، (وقت رخصت اظہار انکساری کے لیے) زحمت دہی کا اختتام .

تَخْفِیفِ سَزا

تَخْفِیفِ قِیمَت

تَخْفِیف کا قَلَم جاری کَرْنا

تخفیف کا عام تحریری حکم جاری کرنا

تَخْفِیفِ تَصْدِیعَہ

زحمت تکلیف پریشانی وغیرہ میں کمی ، درد سری کا خاتمہ ، (وقت رخصت اظہار انکساری کے لیے) زحمت دہی کا اختتام .

تَخْفِیفِ جُرْم

جرم کا ہلکا کرنا ، چھوٹے جرم والی دفعہ عائد کرنا

تَخْفِیفِ لَگان

رک : تخفیف جمع

تَخْفِیفِ اَسْلِحَہ

ہتھیاروں میں کمی کرنے کی ایک بین الاقوامی تحریک جس کا آغاز پہلی عالمگیر جن٘گ کے بعد سے ہوا اور آج کل موضوع بحث بنی ہوئی ہے

تَخْفِیفَہ

چھوٹی پگڑی جو عمامے سے ہلکی ہوتی ہے اور سوتے وقت سر پر بان٘دھی جاتی ہے .

تَخْفِیفی

تخلیف (رک) سے منسوب (ترا کیب میں مستعمل) .

تَخْفِیفیِ بُخار

وہ بخار جو خفیف لرزہ آنے سے ہو جائے .

بِلا تَخْفِیف

مَرَض میں تَخفِیف ہونا

بیماری سے افاقہ یا آرام ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْکِیب کے معانیدیکھیے

تَرْکِیب

tarkiibतरकीब

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قواعد

اشتقاق: رَكِبَ

تَرْکِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بناوٹ، ساخت، وضع
  • ڈھب، طور، ڈھن٘گ، طریقہ
  • (قواعد) جملے کے اجزائے تو کیبی کا تجزیہ یعنی جملے کے ہر لفظ کی قواعدی حیثیت کی تعیین
  • تدبیر
  • جعل و فریب، عیارانہ چال، جوڑ توڑ
  • جملے وغیرہ کی بناوٹ، الفاظ کی نشست، کلموں کو باہم ملانا
  • زمانے کی روش‏، چلن
  • شکل وصورت
  • مختلف اجزا کو باہم ملانا، کئی چیزیں ملا کر بنانا، مرکب یا آمیزہ بنانے کا عمل
  • کسی چیز کے بنانے یا تیار کرنے کا کوئی خاص طریقہ یا تدبیر یا ذریعہ
  • (ع) مؤنث ۱- مرکّب کرنا‏، کئی چیزوں کو ملاکر بنانا‏، بناوٹ‏، ساخت ۲- تناسُب ۳- ارکان ۴- (اردو) ڈھب‏، طَور‏، ڈھنگ‏، تدبیر ۵- کسی چیز کے بنانے یا تیّار کرنے کا کوئی خاص طریقہ ۶- علم نحو میں جملہ کے ہر لفظ یعنی اسم ضمیر‏، فعل‏، فاعل‏، مفعول ومتعلقات کو ملا کر بنانا

شعر

English meaning of tarkiib

Noun, Feminine

  • mechanism, tactic, method, solution, plan, mode, technique, system, process, procedure

तरकीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तरीका; उपाय, ढंग, युक्ति
  • तरकीब , तदबीर
  • रचना का प्रकार या शैली
  • (क़वाइद) जुमले के अजज़ाए तो केबी का तजज़िया यानी जुमले के हर लफ़्ज़ की क़वाइदी हैसियत की तईएन
  • मिलान; मिलावट
  • उपाय, संश्लेषण, ढब, तौर, संयोजन
  • किसी चीज़ के बनाने या तैय्यार करने का कोई ख़ास तरीक़ा या तदबीर या ज़रीया
  • बनावट। रचना
  • मिलान। मेल
  • शक्ल वसूरत
  • ۔(ए) मुअन्नस। १।मुरक्कब करना।कई चीज़ों को मिलाकर बनाना। बनावट। साख़त। २।तनासुब। ३।अरकान। ४।(उर्दू) ढब। तौर। ढंग। तदबीर। ५।किसी चीज़ के बनाने या ती्यार करने का कोई ख़ास तरीक़ा। ६। इलम नहू में जुमला के हर लफ़्ज़ यानी इस्म। ज़मीर। फे़अल। फ़ाइल। मफ़ऊल वमतालक़ात को मिला कर बनाना
  • जुमले वग़ैरा की बनावट, अलफ़ाज़ की नशिस्त, कलिमों को बाहम मिलाना
  • ज़माने की रविष, चलन
  • जाअल-ओ-फ़रेब, अय्याराना चाल, जोड़ तोड़
  • ढब, तौर, ढंग, तरीक़ा
  • बनावट, साख़त, वज़ा
  • मुख़्तलिफ़ अजज़ा को बाहम मिलाना, कई चीज़ें मिला कर बनाना, मुरक्कब या आमेज़ाह बनाने का अमल
  • मिश्रण, मिलाना, बनावट, साख्त, युक्ति, तद्बीर, ढंग, प्रणाली, तरीक़ा, किसी विशेष चीज़ के बनाने का ढंग, व्याकरण में किसी वाक्य के शब्दों का परिच्छेद
  • मिश्रण, मिलाना, बनावट, साख्त, युक्ति, तद्बीर, ढंग, प्रणाली, तरीक़ा, किसी विशेष चीज़ के बनाने का ढंग, व्याकरण में किसी वाक्य के शब्दों का परिच्छेद

تَرْکِیب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْکِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْکِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone