تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْکَش میں دو تِیر نَہِیں، خان بَہادُر آتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

مَوتِ اَخْضَر

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

گُنْبَدِ اَخْضَر

سبز گنبد ، ہرا گنبد ؛ (کنایۃً) آسمان.

حَجَرِ اَخْضَر

سبز رن٘گ کا پھتر ، ایک پتّھر.

چَتَرِ اَخْضَر

بھن٘گ کا ایک نام، سبز بوٹی

کوہِ اَخْضَر

کوہ قاف

زُمُرُّدِ اَخْضَر

گہرے ہرے یا نیلگوں زمرد، زمرد کی ایک قسم

زَرْنِیخِ اَخْضَر

سبز ہڑتال

زاجِ اَخْضَر

سبز پھٹکری ، ہندی میں اس کو ہیرا کسیس کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْکَش میں دو تِیر نَہِیں، خان بَہادُر آتے ہَیں کے معانیدیکھیے

تَرْکَش میں دو تِیر نَہِیں، خان بَہادُر آتے ہَیں

tarkash me.n do tiir nahii.n, KHaan bahaadur aate hai.nतर्कश में दो तीर नहीं, ख़ान बहादुर आते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تَرْکَش میں دو تِیر نَہِیں، خان بَہادُر آتے ہَیں کے اردو معانی

  • کَس بَل یعنی طاقت نام کو نہیں بڑے بڑے پہلوانوں سے لڑنے کی ڈین٘گ ہان٘ک رہے ہیں، ذرا سی بات پر اپنے آپ کو بڑا سمجھ بیٹھے ہیں
  • امید تو رہی نہیں مگر کوشش جاری ہے
  • کامیابی کی امید نہ ہونے پر بھی اپنی جھینپ مٹانے کے لئے کوئی کام کرنا

Urdu meaning of tarkash me.n do tiir nahii.n, KHaan bahaadur aate hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • kis bal yaanii taaqat naam ko nahii.n ba.De ba.De pahalvaano.n se la.Dne kii Diing haa.nk rahe hain, zaraa sii baat par apne aap ko ba.Daa samajh baiThe hai.n
  • ummiid to rahii nahii.n magar koshish jaarii hai
  • kaamyaabii kii ummiid na hone par bhii apnii jhemp miTaane ke li.e ko.ii kaam karnaa

तर्कश में दो तीर नहीं, ख़ान बहादुर आते हैं के हिंदी अर्थ

  • कस बल अर्थात शक्ति नाम को नहीं बड़े बड़े पहलवानों से लड़ने की डींग हाँक रहे हैं, ज़रा सी बात पर अपने आप को बड़ा समझ बैठे हैं
  • आशा तो रही नहीं परंतु प्रयास जारी है
  • सफलता की आशा न होने पर भी अपनी शर्म रखने के लिए कोई काम करना

    विशेष उर्दू के किसी शायर ने यह वास्तव में आँखों के संबंध में कहा है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

مَوتِ اَخْضَر

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

گُنْبَدِ اَخْضَر

سبز گنبد ، ہرا گنبد ؛ (کنایۃً) آسمان.

حَجَرِ اَخْضَر

سبز رن٘گ کا پھتر ، ایک پتّھر.

چَتَرِ اَخْضَر

بھن٘گ کا ایک نام، سبز بوٹی

کوہِ اَخْضَر

کوہ قاف

زُمُرُّدِ اَخْضَر

گہرے ہرے یا نیلگوں زمرد، زمرد کی ایک قسم

زَرْنِیخِ اَخْضَر

سبز ہڑتال

زاجِ اَخْضَر

سبز پھٹکری ، ہندی میں اس کو ہیرا کسیس کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْکَش میں دو تِیر نَہِیں، خان بَہادُر آتے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْکَش میں دو تِیر نَہِیں، خان بَہادُر آتے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone