تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرکَش کے تِیر ہیں" کے متعقلہ نتائج

تَرْکَش

تیروں کے رکھنے کا بڑی نلکی نما ظرف جسے کمر پر لٹکایا جاتا ہے، تیردان.

تَرْکَش بَسْتَہ

ترکش بان٘دھے ہوئے ، ترکش سے لیں.

تَرْکَش بَن٘دی

تیر اندازی.

تَرْکَش بَنْد

تیرانداز، تیروں سے لڑنے میں ماہر

تَرْکَش دوزی

تیر دان بنانا یا اس کی مرمت کرنا.

تَرْکَش میں دو تِیر نَہِیں، خان بَہادُر آتے ہَیں

کَس بَل یعنی طاقت نام کو نہیں بڑے بڑے پہلوانوں سے لڑنے کی ڈین٘گ ہان٘ک رہے ہیں، ذرا سی بات پر اپنے آپ کو بڑا سمجھ بیٹھے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرکَش کے تِیر ہیں کے معانیدیکھیے

تَرکَش کے تِیر ہیں

tarkash ke tiir hai.nतरकश के तीर हैं

نیز : ایک تَرکَش کے تِیر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تَرکَش کے تِیر ہیں کے اردو معانی

  • اصل نسل خبط رسم و رواج یا مزاج وغیرہ میں یکساں ہیں، سب ایک سے ہیں، ایک گھرانے کے ہیں
  • سب ایک سے ہیں، ایک گھرانے کے ہیں

Urdu meaning of tarkash ke tiir hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • asal nasal Khabat rasm-o-rivaaj ya mizaaj vaGaira me.n yaksaa.n hain, sab ek se hain, ek gharaane ke hai.n
  • sab ek se hain, ek gharaane ke hai.n

तरकश के तीर हैं के हिंदी अर्थ

  • मूल वंश विकृत रस्म, प्रथा एवं स्वभाव आदि में एक जैसे हैं, सब एक जैसे हैं, एक वंश के हैं
  • सब एक से हैं, एक घराने एवं परिवार के हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرْکَش

تیروں کے رکھنے کا بڑی نلکی نما ظرف جسے کمر پر لٹکایا جاتا ہے، تیردان.

تَرْکَش بَسْتَہ

ترکش بان٘دھے ہوئے ، ترکش سے لیں.

تَرْکَش بَن٘دی

تیر اندازی.

تَرْکَش بَنْد

تیرانداز، تیروں سے لڑنے میں ماہر

تَرْکَش دوزی

تیر دان بنانا یا اس کی مرمت کرنا.

تَرْکَش میں دو تِیر نَہِیں، خان بَہادُر آتے ہَیں

کَس بَل یعنی طاقت نام کو نہیں بڑے بڑے پہلوانوں سے لڑنے کی ڈین٘گ ہان٘ک رہے ہیں، ذرا سی بات پر اپنے آپ کو بڑا سمجھ بیٹھے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرکَش کے تِیر ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرکَش کے تِیر ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone