تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْجُمانی" کے متعقلہ نتائج

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْجُمانی کے معانیدیکھیے

تَرْجُمانی

tarjumaaniiतर्जुमानी

اصل: عربی

وزن : 2122

موضوعات: حدیث

اشتقاق: تَرْجَمَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَرْجُمانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ترجمہ کرنا، ایک زبان کا مطلب دوسری زبان میں بیان کرنا
  • تعبیر و تشریح
  • نمائندگی
  • (اصول حدیث) کسی اصول کی پیروی

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of tarjumaanii

  • Roman
  • Urdu

  • tarjuma karnaa, ek zabaan ka matlab duusrii zabaan me.n byaan karnaa
  • taabiir-o-tashriih
  • numaa.indgii
  • (usuul-e-hadiis) kisii usuul kii pairavii

English meaning of tarjumaanii

तर्जुमानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनुवाद करने की क्रिया या भाव, अनुवाद
  • दो भाषाओं का उल्था, दो भाषाभाषियों में मध्यस्थता
  • नमाईंदगी

تَرْجُمانی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْجُمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْجُمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone