تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرْح دار" کے متعقلہ نتائج

بانکا

جھکا ہوا، خمدار، ٹیڑھا، ترچھا

بانکا چَھیلا

خوش وضع، طرحدار

بانکا تِرچھا

رک: بان٘کا.

بانکا چور

تیز طرار اورچالاک چور، مشاق چور

بانکا ٹیڑھا

رک: بان٘کا.

بانکاری

تیر چلانے والا سپاہی

بان کار

تیر چلانے والا سپاہی

بِہِنْکار

جست، تان٘بے اور سیسے کے مخلوط کرنے سے بنی ہوئی دھات.

بانک اولایا

(باربرداری) بیل گاڑی میں دونوں طرف کی کمانیوں کے سروں پرلگی ہوئی بیچ کی اکہری کمانی جو بعض گاڑیوں میں آگے اور پیچھے کی جھوک کے سہارنے کو لگی ہوتی ہیں اور بعض میں صرف ایک پیچھے کی طرف ہوتی ہے تاکہ وزن سے گاڑی پیچھے کی طرف نہ جھکے

کَڑَک بانکا

(دہلی) وہ جنگجو یا سپاہی جو میدان جنگ میں بلند آواز میں دشمن کو للکارتا ہو، وہ بان٘کا جوان، جس کی آواز سے لوگ ڈر جائیں، بانکا، ترچھا جوان

بال بانْکا ہونا

تھوڑا سا (بھی) صدمہ یا نقصان پہنچنا، ادنیٰ آزار دینا

ٹیڑھا بانْکا

طرح دار، وضع دار، چھیلا، اکھڑ

کَنْگال بَانْکا

فاقہ مست، مفلس شوقین

بال بانْکا کَرْنا

تھوڑا سا (بھی) صدمہ یا نقصان پہنچانا، ادنیٰ آزار دینا

کِیسَہ میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی ، بانکا چھیلا پِھرے گَلی گَلی

مفلسی میں اِترانے کے موقع پر کہتے ہیں .

سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا

سونے کی انگوٹھی میں پِیتل کا ٹان٘کا اس طرح ہے جیسے ماں بدچلن ہو بیٹا بان٘کا ہو.

اللہ کرے بانکا پکڑا جائے، لال خان کے لکڑے سے جکڑا جائے

بد دعا، خدا کرے اسے سخت سزا ہو، اسے کاٹھ مارا جائے، خدا اس ظالم کو غارت کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرْح دار کے معانیدیکھیے

طَرْح دار

tarh-daarतरह-दार

طَرْح دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • چھبیلا، آن انداز والا، ناز و انداز والا، سجیلا، شوقین، خوبصورت، حسین، جیسے: طرح دار آدمی
  • (لباس وغیرہ) اچھی وضع کا، خوشنما
  • منفرد اسلوب کا، تیکھے انداز کا
  • (تزئین لباس) رنگیں دھاری دار ریشمی کپڑا، دونوں طرف یکساں دھاریاں قریب قریب اور مختلف وضع کی ہوتی ہیں زیادہ تر زنانے پاجامے بنانے کے کام آتا ہے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of tarh-daar

Persian, Arabic - Adjective

तरह-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • छैल-छबीला, बाँका, चुटपुटा, रंगीला, सुंदर, सजीला, नाज़ अंदाज़ वाला, सजधजवाला, शौकीन, वजादार, जैसे: तरहदार आदमी
  • (परिधान) सुंदर बनावट का, अच्छी चाल या ढाँचे का, जिसकी रचना मनोहर हो, जैसे: तरहदार छींट
  • अद्वितीय शैली का, तीखे स्वभाव का
  • (श्रृंगार परिधान) रंगीन धारीदार रेशमी कपड़ा, दोनों ओर एक समान धारियाँ होती हैं और अधिकतर महिलाओं के पाजामे बनाने का काम आता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرْح دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرْح دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone