تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْبِیِّت یاف٘تَہ" کے متعقلہ نتائج

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْبِیِّت یاف٘تَہ کے معانیدیکھیے

تَرْبِیِّت یاف٘تَہ

tarbiyyat-yaaftaतरबिय्यत-याफ़्ता

Roman

تَرْبِیِّت یاف٘تَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اچھی تربیت پایا ہوا، شائستہ
  • وہ جس نے کسی علم یا فن کی تربیت حاصل یا ٹریننگ حاصل کی ہو، ٹرینڈ

Urdu meaning of tarbiyyat-yaafta

  • achchhii tarbiiyat paaya hu.a, shaa.ista
  • vo jis ne kisii ilam ya fan kii tarbiiyat haasil ya Trening haasil kii ho, TrenD

English meaning of tarbiyyat-yaafta

Persian, Arabic - Adjective

  • trained, experienced, skilled, qualified

तरबिय्यत-याफ़्ता के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो शिष्टता और सभ्यता की शिक्षा पा चुका हो, सभ्य, शिष्ट, ट्रेनिंग पाया हुआ, प्रशिक्षित

تَرْبِیِّت یاف٘تَہ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْبِیِّت یاف٘تَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْبِیِّت یاف٘تَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone