تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْبِیت" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْبِیت کے معانیدیکھیے

تَرْبِیت

tarbiyatतर्बियत

نیز : تَرْبِیِّت

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تَرْبِیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تعلیم، تادیب، اخلاق و تہذیب کی تعلیم

    مثال جو شخص کہ لائق ہو اس کو تربیت کرنا چاہئے اور نالایق کو ہزگز تربیت نہ کرے

  • سدھانا، سکھانا
  • پرورش، پرداخت، پروان چڑھانا
  • (جنگلات) وہ خاص طریقۂ عمل جس پر کسی جنگل کا انتظام کیا جاتا ہے تاکہ اس سے مقصد عمدگی کے ساتھ حاصل ہو

شعر

Urdu meaning of tarbiyat

  • Roman
  • Urdu

  • taaliim, taadiib, aKhlaaq-o-tahaziib kii taaliim
  • sudhaanaa, sikhaana
  • paravrish, pardaaKht, prvaan cha.Dhaanaa
  • (janglaat) vo Khaas tariiqa-e-amal jis par kisii jangal ka intizaam kiya jaataa hai taaki is se maqsad umdagii ke saath haasil ho

English meaning of tarbiyat

Noun, Feminine

  • bringing up, rearing, fostering, nurturing, breeding
  • training, cultivation, tuition, instruction
  • correction
  • education, guiding and teaching etiquette and manners

    Example Jo shakhs ki layaq ho usko tarbiyat karna chahiye aur na-layaq ko hargiz tarbiyat na kare

तर्बियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पढ़ना-लिखना सीखने या सिखाने का कार्य या कार्य-प्रणाली, अदब सिखाना, सदाचारिता एवं शिष्टता की शिक्षा

    उदाहरण जो शख़्स कि लाइक़ हो उसको तर्बियत करना चाहिए और नालाइक़ को हरगिज़ तर्बियत न करे

  • शिक्षा देना, सिखाना
  • परवरिश, पालन-पोषण, परवान चढ़ाना
  • (वन) वह विशेष क्रिया पद्धति जिस पर किसी जंगल की व्यवस्था की जाती है जिससे कि उससे उद्देश्य उत्तम ढंग के साथ प्राप्त हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْبِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْبِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone