تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرَشُّح" کے متعقلہ نتائج

اِعْتِدا

ظلم، زیادتی

اِعْتِدال

اوسط ، توازن

اِعْتِدالی

اعتدال (رک) سے منسوب : درمیانی ، افراط و تفریط سے مبرا ، طبعی.

اِہْتِدا

۱. ہدایت ، رہنمائی.

اِعْتِدالَین

مارچ اور ستمبر جن میں رات دن دونوں برابر ہوتے ہیں، رات اور دن کا برابر ہونا

اِعْتِدال پَر آنا

معتدل ہونا ، طبیعت یا مزاج کا بحال ہونا.

اِعْتِدال پَر رَہنا

اِعْتِدالِ رَبِیعی

گرمی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں (ایسا ۲۱ مارچ کو ہوتا ہے).

اِعْتِدالِ رَبِیع

گرمی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں (ایسا ۲۱ مارچ کو ہوتا ہے).

اِعْتِدالِ خَرِیف

سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں.(ایسا ۲۳ ستمبر کو ہوتا ہے) .

اِعْتِدالِ حَرکَتِ عَین

(طب) آنکھوں کی وہ حالت مسمیں دیکھتے وقت شعلے کے اندر سے سرخ خط گزرتا ہوا دکھائی دے

اِعْتِدالِ خَرِیفی

سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں.(ایسا ۲۳ ستمبر کو ہوتا ہے) .

اِعْتِدالِ لَیل و نَہار

رات اور دن کا برابر ہونا.

اِعْتِدال پَسَنْد

میانہ روی اختیار کرنے والا، خصوصاً (سیاسیات)، وہ شخص جو اصلاح حال میں تدریجی رفتار کا حامی اور تشدد کا مخالف ہو

اِعْتِدال پَسَنْدی

وہ سیاسی فکر یا خیال جو اصلاح اور فروغ کو اہمیت دیتا ہے

اِعْتِدالِ عُنْصُری

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَشُّح کے معانیدیکھیے

تَرَشُّح

tarashshuhतरश्शुह

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: رَشَحَ

تَرَشُّح کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • تھوڑی بارش، بوندا باندی،ننھی ننھی پھوار، پھوار، تقاطر، جیسے: ترشح ہورہا ہے تھوڑا اور ٹھہر جاؤ (لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث)
  • ٹپکاؤ، قطرہ قطرہ ٹپکا ہوا، سیال مادہ
  • ٹپکنا، جھلکنا، جیسے: ان کی باتوں سے خفگی ترشح ہوتی ہے
  • (سائنس) ٹپکنے یا بوند بوند ہو کر گرنے یا بکھرنے کی حالت، چھڑکاؤ
  • فعل امر (ہونا، کرنا) کے ساتھ

صفت

  • ظاپر،عیاں، آشکار

English meaning of tarashshuh

Noun, Masculine, Feminine

Adjective

तरश्शुह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • हल्की-हल्की फुहार, बँदा-बाँदी (लखनऊ में पुल्लिंग और दिल्ली में स्त्रीलिंग के रूप में प्रयुक्त)
  • टपकाव, बूँद-बूँद टपका हुआ तरल पदार्थ
  • रिसना, झरना, टपकना
  • (विज्ञान) टपकने या बूँद-बूँद हो कर गिरने या बिखरने की अवस्था, छिड़काओ
  • क्रिया के रूप में (होना, करना) के साथ

विशेषण

  • प्रत्यक्ष, दृश्यमान

تَرَشُّح کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرَشُّح)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرَشُّح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone