تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرَقّی پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصْف ہونا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصْف ہو جانا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصْفی اِظہارِیَہ

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت ، منفی خصلت

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَقّی پَسَنْد کے معانیدیکھیے

تَرَقّی پَسَنْد

taraqqii-pasandतरक़्क़ी-पसंद

وزن : 122121

موضوعات: اصطلاحاً

تَرَقّی پَسَنْد کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • آگے بڑھنے والا، ترقی کا خواہاں، جدید معاشی اور سائنسی افکار و نظریات کا حامی
  • (اصطلاحاً) فن کاروں (خاص طور پر مصنفین) کا وہ گروہ جو (ادب و فن وغیرہ کی) قدیم روایاتت کی جگہ جدید افکارو خیالات اور انسانیت کا علمبر دار ہے

شعر

English meaning of taraqqii-pasand

Persian, Arabic - Adjective

  • progressive, a person advocating or implementing social reform or new, liberal ideas
  • ( in term) a group of artists (especially writers) who are the pioneers of modern ideas and humanity instead of the ancient traditions (of literature, art, etc.)

तरक़्क़ी-पसंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • (पारिभाषिक रूप में) कलाकारों (विशेष रूप से लेखकों) का एक समूह जो प्राचीन परंपराओं (साहित्य, कला, आदि) के बजाय आधुनिक विचारों और मानवता के अग्रणी हैं, एक साहित्यिक दल जो साम्यवादी विचारों का प्रचारक और देश में साम्यवाद का हामी है
  • उन्नति और तरक्की चाहनेवाला, प्रगतिशील,आगे की ओर बढ़नेवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرَقّی پَسَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرَقّی پَسَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone